28/05/2026
🇵🇰 یومِ تکبیر — 28 مئی 2026 🇵🇰
آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری باب ہے
جب 28 مئی 1998 کو پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے
دنیا کو یہ پیغام دیا کہ
پاکستان ایک مضبوط، خودمختار اور ناقابلِ تسخیر ملک ہے۔ 💚
یہ دن ہمارے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کی
قربانیوں، اتحاد اور عزم کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین 🤲
✨ یومِ تکبیر مبارک ✨
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 💚