SB Engineering Suthra Punjab SDK

SB Engineering Suthra Punjab SDK With a focus on infrastructure and development, we aim to build a brighter future

"Welcome to SB Engineering! 🚧 Proudly supporting the 'Surtha Punjab' initiative, we are committed to driving innovation, excellence, and sustainable engineering solutions.

10/03/2025

پہلی مرتبہ مساجد کے باہر صفائی ستھرائی |ستھرا پنجاب|مساجد جذاک اللہ
صاف مساجد، پاکیزہ ماحول! 🚛♻️"

ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیم
صادق آباد بھر میں مساجد کی صفائی میں مصروف، تاکہ عبادت گاہیں
مزید صاف، پرسکون اور پاکیزہ بن سکیں۔

محنت، لگن اور خدمت – ہمارا عزم!
CM Punjab official Chief Minister's Special Monitoring Unit Local Government & Community Development Department, Punjab Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Deputy Commissioner Rahim Yar Khan Bahawalpur Waste Management

🌿 صاف ستھرا پنجاب – صادق آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس اور دورہ 🌿آج کمشنر بہاولپور مسرت جبین، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم پر...
27/02/2025

🌿 صاف ستھرا پنجاب – صادق آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس اور دورہ 🌿

آج کمشنر بہاولپور مسرت جبین، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم پرویز، اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد رشد اقبال، اور سی او میونسپل کمیٹی صادق آباد زوہیب خان لغاری نے صادق آباد کا دورہ کیا۔

اس دوران صاف ستھرا پنجاب منصوبے پر تفصیلی جائزہ لیا گیا، اور ایس بی انجینئرنگ SDK کی جاری صفائی مہم کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
ایس بی انجینئرنگ کے سی ای او عرفان سندھو صاحب نے معزز افسران کو منصوبے کی پیش رفت، صفائی کے معیار اور مستقبل کے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔

اجلاس میں شہر کی صفائی، عوامی سہولیات اور ویسٹ مینجمنٹ کے مزید مؤثر طریقوں پر غور کیا گیا۔
یہ منصوبہ صادق آباد کو ایک صاف، سرسبز اور ماڈل شہر بنانے کے عزم کا حصہ
CM Punjab Complaints Portal CM Punjab News Maryam Nawaz SharifCommissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Deputy Commissioner Rahim Yar Khan

چار سال بعد ریلوے اسٹیشن پارک کی بحالیاسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کے احکامات پرایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ...
26/02/2025

چار سال بعد ریلوے اسٹیشن پارک کی بحالی
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کے احکامات پر
ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیم
نے چار سال سے گندگی کا شکار علاقے کو مکمل طور پر صاف کر دیا
صادق آباد کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم
CM Punjab Complaints Portal CM Punjab News CM Punjab official Maryam Nawaz Sharif

#

ریلوے اسٹیشن پارک کی 4 سال بعد مکمل صفائی! 🚛♻️"اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کے احکامات پرایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویس...
25/02/2025

ریلوے اسٹیشن پارک کی 4 سال بعد مکمل صفائی! 🚛♻️"
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کے احکامات پر
ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیم
نے وہ علاقہ صاف کر دیا جو گزشتہ 4 سال سے گندگی کا شکار تھا! 💪✨
صاف اور سرسبز صادق آباد – ایک نئی شروعات!
CM Punjab Complaints Portal
Deputy Commissioner Rahim Yar Khan Bahawalpur Waste Management
CM Punjab News Local Government & Community Development Department, Punjab


#

ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیماسکول کے اطراف صفائی میں مصروف، تاکہ بچوں کو صاف ستھرا اور صح...
25/02/2025

ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیم
اسکول کے اطراف صفائی میں مصروف، تاکہ بچوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

ستھرا پنجاب – صاف اسکول، روشن مستقبل!
CM Punjab official CM Punjab Complaints Portal Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Deputy Commissioner Rahim Yar Khan Bahawalpur Waste Management
#

🌿 صاف ستھرا پنجاب – صادق آباد میں اہم اجلاس 🌿آج کمشنز صاحبہ کے متوقع دورے اور تفصیلی جائزے کے پیش نظر تحصیل مینیجر رانا...
25/02/2025

🌿 صاف ستھرا پنجاب – صادق آباد میں اہم اجلاس 🌿
آج کمشنز صاحبہ کے متوقع دورے اور تفصیلی جائزے کے پیش نظر تحصیل مینیجر رانا بلال اشرف کی زیرِ نگرانی اے سی صادق آباد سے اہم ملاقات ہوئی۔
اس میٹنگ میں مریم نواز صاحبہ کے "صاف ستھرا پنجاب" منصوبے پر تفصیلی گفتگو کی گئی، خصوصاً صادق آباد میں جاری صفائی مہم، شہر کی صورتحال اور مستقبل کے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔
یہ مہم صرف ایک پروجیکٹ نہیں، بلکہ پنجاب کو ایک صاف اور مثالی صوبہ بنانے کا عزم ہے! 🤝✨

CM Punjab Complaints Portal CM Punjab News CM Punjab official Maryam Nawaz Sharif
Local Government & Community Development Department, Punjab Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Deputy Commissioner Rahim Yar Khan

آخری کونے تک صفائی کا عزم! ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیمضلع کے آخری علاقے تک صفائی کا مشن ...
21/02/2025

آخری کونے تک صفائی کا عزم!

ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیم
ضلع کے آخری علاقے تک صفائی کا مشن مکمل کرنے میں مصروف!
صاف، سرسبز اور صحت مند ماحول – ہمارا وعدہ، آپ کا حق!
CM Punjab News CM Punjab Complaints Portal CM Punjab official Maryam Nawaz Sharif Local Government & Community Development Department, Punjab Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Deputy Commissioner Rahim Yar Khan Bahawalpur Waste Management
#

ستھرا پنجاب کی جانب ایک اور بڑا قدم! 🚛✨"ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کےشاندار افتتاحی تقریب کا ی...
21/02/2025

ستھرا پنجاب کی جانب ایک اور بڑا قدم! 🚛✨"

ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے
شاندار افتتاحی تقریب کا یادگار لمحہ! 🌿♻️
صاف، سرسبز اور ترقی یافتہ پنجاب کے خواب کو حقیقت بنانے کا عزم!
CM Punjab News Chief Minister's Special Monitoring Unit CM Punjab official Maryam Nawaz Sharif Local Government & Community Development Department, Punjab Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Deputy Commissioner Rahim Yar Khan Bahawalpur Waste Management
#

صفائی میں ہماری پہچان! 🚛♻️"ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیم نےمحنت اور عزم کے ساتھ علاقے کو ک...
21/02/2025

صفائی میں ہماری پہچان! 🚛♻️"

ایس بی انجینئرنگ SDK اور بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیم نے
محنت اور عزم کے ساتھ علاقے کو کچرے سے پاک کر دیا! 💪✨
صاف، سرسبز اور خوبصورت پنجاب – ہمارا مشن! 💚
CM Punjab News CM Punjab Complaints Portal CM Punjab official Maryam Nawaz Sharif Local Government & Community Development Department, Punjab Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur Deputy Commissioner Rahim Yar Khan Bahawalpur Waste Management Sardar Azhar Khan Leghari ❤️

SB Engineering SDK – A New Era of Cleanliness Begins! 🚛♻️"Honorable MNA Sadiqabad graced the opening ceremony of SB Engi...
21/02/2025

SB Engineering SDK – A New Era of Cleanliness Begins! 🚛♻️"

Honorable MNA Sadiqabad graced the opening ceremony of SB Engineering Suthra Punjab SDK, marking a new milestone in our mission for a clean and green city. 🌿✨

Together, we strive for a cleaner, healthier, and more beautiful Punjab! 💚

#

Address

Sadiqabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SB Engineering Suthra Punjab SDK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share