25/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
عید الاضحیٰ کی خوشیوں کے موقع پر ہماری تعطیلات
📅 27 مئی سے 29 مئی 2026 تک رہیں گی۔
ان شاء اللہ ہم دوبارہ
📅 ہفتہ 30 مئی 2026
کو آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ 🤍
📍 Peco Road, Kot Lakhpat, Lahore, Pakistan
📞 WhatsApp Appointment: 0346 0089344
📞 UAN: 111 39 39 39