14/08/2026
یومِ آزادی مبارک!
14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے۔ اس دن ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دے کر ہمیں ایک آزاد وطن دیا۔ آج ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے ملک سے محبت کریں، قانون کی پابندی کریں، ایمانداری سے کام کریں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد!
ہمیشہ شاد و آباد رہے۔