Karachi dumper truck

Karachi dumper truck Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi dumper truck, Machine Shop, Karachi.

​021 ᴅᴜᴍᴘᴇʀ ᴛʀᴜᴄᴋ 🇵🇰

(ریتھی باجری کرش میٹریل سپلائرز )
contact 03062250038
and
Restoration
and repairs center Ismail& lalzada mesry
adress mehran town sharifabad

31/07/2026

゚ 🧿🦅🦅🦅

゚viralシ

31/07/2026

دلبر جانی، پیسے کی تنگی، ورنہ گاڑی لاتے برانڈ نیو
​زندگی میں جب بھی کوئی مشکل مقام آیا
نہ بریک نے ساتھ دیا، نہ کوئی گیئر کام آیا

゚viralシfypシ゚

30/07/2026

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں 2 روز قبل لیاری ندی میں گرنے والے 4 سالہ بچے شاویز کی لاش نکال لی گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق شاویز سائیکل چلاتے ہوئے لیاری ندی میں گر کر ڈوب گیا تھا، بچے کو بچانے کے لیے ندی میں چھلانگ لگانے والا 17 سالہ نوجوان گلاب بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تھا، ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم اور غوطہ خوروں نے سرچ آپریشن کے بعد آج بچے کی لاش نکال لی ہے۔

゚viralシfypシ゚

30/07/2026

#🧿🧿🧿🧿

゚viralシ ゚viralシfypシ゚

29/07/2026

تیرے شہر میں ہم وہ تلوار ہیں جانی
جس کا نام سن کر لوگ راستہ بدل لیتے ہیں

゚viralシfypシ゚

29/07/2026

آج ہم جس دکھ اور غم کے سائے میں یہاں اکٹھے ہوئے ہیں، اس کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ مومن آباد کی ندی کا وہ ہولناک واقعہ ہم سب کے دلوں کو چھلنی کر گیا ہے۔
​ایک معصوم بچہ، جس کا ابھی زندگی سے متعارف ہونا باقی تھا، اچانک ندی کے تیز بہاؤ کی نذر ہو گیا۔ لیکن اس دردناک منظر کو دیکھ کر انسانیت خاموش نہ رہ سکی۔ ایک باہمت، غیرت مند اور رحم دل انسان نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر، اس معصوم کی زندگی بچانے کے لیے ندی کی بے رحم موجوں میں چھلانگ لگا دی۔
​یہ صرف ایک چھلانگ نہیں تھی، یہ انسانیت کی، ایثار کی اور بے لوث محبت کی اعلیٰ ترین مثال تھی۔ اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر دوسرے کو بچانے کا جذبہ ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتا۔
​بدقسمتی سے، وہ دونوں اس سرکش پانی میں لاپتہ ہو گئے، اور جو خبر سامنے آئی کہ ایک کی لاش کو نکال لیا گیا ہے، اس نے ہمارے دلوں کو مزید توڑ کر رکھ دیا۔
゚viralシfypシ゚ ゚

29/07/2026

تیری یاد میں جلتا ہوا چراغ ہوں، ہوا کا رخ نہ موڑ، میں راکھ ہو جاؤں گا
゚viralシ

28/07/2026

🧿🫰

28/07/2026

حاجی حلیم خان صاحب کا ڈمپر ٹرک الٹ گیا😓۔ہماری دعا ہے کہ اس واقعے میں تمام لوگ مکمل محفوظ رہے ہوں اور کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ناگہانی آفات اور حادثات سے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
​شکریہ
゚viralシfypシ゚ ゚

28/07/2026

Ustad Lal Zada dumper truck repairing shop sohrab goth alasif sqour contact number 03002051920

Address

Karachi

Telephone

+923138644538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi dumper truck posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category