18/02/2023
🌹شب معراج مبارک ہو 🌹🌸
ﷲ پاک ہم سب کو دارین میں باعافیت خوشیاں🎊 راحتیں سکون عطافرماۓ🍀 پیارے آقا کریم ﷺ کا دیدار عطافرماۓ۔ 🪶شب معراج کے صدقے میری و آپ کی بے حساب مغفرت فرماۓ۔🏵️ ہمیں عاشق نماز 🕋بنا دے۔بطفیل مصطفی ﷺ مرشد کے سنگ مع اہل وعیال مدینہ پاک کی باادب🎗️ حاضری عطافرماۓآمین آمین آمین بجاہ النبی الامینﷺ*🕌
❗خصوصی دعاٶں میں شامل رکھنے کی عرض ۔ 🤲🏻