Qadeer Soudia ALa

Qadeer Soudia ALa سوہنیو کیا حال ہے ٹھیک ہو فالو کر لو اپنے چھوٹے بھرا نوں
(3)

سعودی عرب میں کام کے حلات خراب ہے سوچ رہا ہو کسی اچھے ملک کا ویزا لے کر وہاں چلا جاو سعودی عرب سے پاکستان کا کتنے کا ورک...
17/09/2026

سعودی عرب میں کام کے حلات خراب ہے سوچ رہا ہو کسی اچھے ملک کا ویزا لے کر وہاں چلا جاو سعودی عرب سے پاکستان کا کتنے کا ورک ویزا ملے گا،یار چلو وہا سے ڈالر کما کر سعودی عرب بھیجوں گا گزر بسر بھی اچھا ہو جاے گا اور کفیل کو بھی 15000 ہزار ریال سال بعد دے دیا کرو گا۔۔۔

16/09/2026

الحمدللہ 🥺

ہم پاکستانی ہیں، لیکن سعودی عرب ہمارے لیے صرف ایک ملک نہیں، ایک برادر ملک اور ہمارے دلوں میں بسنے والی سرزمین ہے۔بالخصوص...
16/09/2026

ہم پاکستانی ہیں، لیکن سعودی عرب ہمارے لیے صرف ایک ملک نہیں، ایک برادر ملک اور ہمارے دلوں میں بسنے والی سرزمین ہے۔
بالخصوص مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ — انبیاء کرام سے منسوب مقدس سرزمین، بیت اللہ اور ہمارے پیارے آقا ﷺ کا شہرِ مدینہ — ہمارے ایمان اور محبت کا حصہ ہیں۔
حرمین شریفین اور مملکتِ سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہم اپنی جان تک نثار کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔
ہر مشکل وقت میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ملک و حرمین کو درپیش ہر خطرے اور دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان اور سعودی عرب — دو برادر ملک، ایک دل۔
حفظ الله المملكة العربية السعودية، وحفظ الحرمين الشريفين.

آٹھ ماہ بعد میری والدہ سے روضہ رسول کے سامنے ملاقات ہوئی۔ میری والدہ عمرے کے لیے تشریف لائی تھیں، الحمدللہ!​جب میں الریا...
15/09/2026

آٹھ ماہ بعد میری والدہ سے روضہ رسول کے سامنے ملاقات ہوئی۔ میری والدہ عمرے کے لیے تشریف لائی تھیں، الحمدللہ!
​جب میں الریاض سے چلا تو میں نے والدہ کو بتایا کہ میری خواہش ہے کہ ہم روضہ رسول کے بالکل سامنے ملیں۔ چنانچہ والدہ الحمدللہ وہاں پہنچ گئیں اور آٹھ ماہ بعد ہماری پہلی ملاقات روضہ رسول کے بالکل سامنے ہوئی۔
​آج الحمدللہ والدہ واپس جا رہی ہیں، اللہ ان کا سفر آسان فرمائے! والدہ محترمہ کے ساتھ عمرہ کیا، مدینۃ المنورہ میں حاضری دی، روضہ رسول کی زیارت کی اور مکہ مکرمہ بھی گئے۔ یہ دن میری زندگی کے خوبصورت ترین دن تھے جو میں نے اس مبارک سفر میں اپنی والدہ کے ساتھ گزارے۔
​اللہ تعالیٰ ہر بیٹے کو یہ سعادت نصیب فرمائے، آمین!

یا اللہ پاک!جس طرح تو نے سفید احرام (لباس) میں مجھے اپنے گھر (بیت اللہ) بلایا ہے،اسی طرح روزِ قیامت بھی مجھے کفن میں ایس...
14/09/2026

یا اللہ پاک!
جس طرح تو نے سفید احرام (لباس) میں مجھے اپنے گھر (بیت اللہ) بلایا ہے،
اسی طرح روزِ قیامت بھی مجھے کفن میں ایسے ہی (مطمئن اور) خوشحال اپنے پاس بلانا
اور اپنی زیارت و ملاقات کا شرف عطا فرمانا۔
آمین!

مکہ سے الریاض واپسی الحمدللہ بنا اقامہ کے اللہ کی سپرد گیا تھا امن امان واپس جا رہا ہو۔۔۔باقی مزید کسی نے کوئی بات پوچھن...
14/09/2026

مکہ سے الریاض واپسی الحمدللہ بنا اقامہ کے اللہ کی سپرد گیا تھا امن امان واپس جا رہا ہو۔۔۔باقی مزید کسی نے کوئی بات پوچھنی ہے تو پوچھ سکتا ہے۔۔۔

ہاتھ میں عصا اور ساتھ محرم کا سہارا،یہ بزرگ اماں خانہ کعبہ کی طرف رواں دواں ہے۔ماشاءاللہ ۔۔         ゚viralシ
14/09/2026

ہاتھ میں عصا اور ساتھ محرم کا سہارا،
یہ بزرگ اماں خانہ کعبہ کی طرف رواں دواں ہے۔
ماشاءاللہ ۔۔
゚viralシ

سعودی عرب میں مقیم ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اکرم کلیار صاحب!​ماشاء اللہ، ان کی ڈیوٹی ہی مکہ سے مدینہ اور مدینہ سے مکہ زا...
14/09/2026

سعودی عرب میں مقیم ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اکرم کلیار صاحب!
​ماشاء اللہ، ان کی ڈیوٹی ہی مکہ سے مدینہ اور مدینہ سے مکہ زائرین کی آمد و رفت کی ہے۔ یوں سمجھیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ سعادت بخشی ہے کہ ان کے غلاموں کو ان کے شہر لانا اور لے جانا، اللہ پاک کے گھر کی زیارت کروانا اور انہیں ان کی منزلِ مقصود تک بحفاظت پہنچانا۔
​قسم بخدا! ان کے اس مبارک کام کو دیکھ کر دل یہی پکارتا ہے کہ اللّٰہ پاک ہمیں بھی حرمین شریفین کے زائرین کی خدمت اور اس طرح کے بابرکت کام کی سعادت عطا فرمائے، آمین!
​فیس بک پر بھی ماشاء اللہ ان کا بہت نام ہے۔
​اللّٰہ پاک انہیں صحت، سلامتی، اور دین و دنیا کی مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
Akram Kalyar 💖

یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر جہاں ہمارے پیارے نبی کریم کی ولادت مبارک ہوئی دل کھول کر لائیک کرے اور اپنے عزیز اقارب کو ش...
13/09/2026

یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر جہاں ہمارے پیارے نبی کریم کی ولادت مبارک ہوئی دل کھول کر لائیک کرے اور اپنے عزیز اقارب کو شئر کرے جزاک۔۔۔

سعودی کے کونسے شہر میں یہ لوکیشن واقعی ہے ۔
13/09/2026

سعودی کے کونسے شہر میں یہ لوکیشن واقعی ہے ۔

Address

Soudia Arabia
Khartoum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadeer Soudia ALa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category