MazahirEngr

MazahirEngr Educations

پیچھے مڑ کر نہ دیکھیں، جو آپ کے لیے مقرر ہے وہ ہمیشہ آپ کے بالکل سامنے ہی ملے گا...!!
05/09/2026

پیچھے مڑ کر نہ دیکھیں، جو آپ کے لیے مقرر ہے وہ ہمیشہ آپ کے بالکل سامنے ہی ملے گا...!!

اچھا وقت ہمیشہ اُنکا ہوتا ہے جو کبھی دوسروں کا بُرا نہیں سوچتے...!!
07/08/2026

اچھا وقت ہمیشہ اُنکا ہوتا ہے جو کبھی دوسروں کا بُرا نہیں سوچتے...!!

محتاجی میں غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنے کی جرآت گونگی ہوجاتی ہے...!!
27/07/2026

محتاجی میں غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنے کی جرآت گونگی ہوجاتی ہے...!!

دوسروں کی عزت پر بات کرنے والی محفلیں کسی کی نہیں ہوتیں، وہاں بیٹھنے والا ہر شخص کسی نہ کسی دن گفتگو کا موضوع بن جاتا ہے...
23/07/2026

دوسروں کی عزت پر بات کرنے والی محفلیں کسی کی نہیں ہوتیں، وہاں بیٹھنے والا ہر شخص کسی نہ کسی دن گفتگو کا موضوع بن جاتا ہے...!!

"عقاب کو گھاس کھلانے اور گدھے کو گوشت کھلانے کی کوشش کبھی نہ کرو."
02/11/2025

"عقاب کو گھاس کھلانے اور گدھے کو گوشت کھلانے کی کوشش کبھی نہ کرو."

کوشش کرو کچھ عرصہ تنہا رہو، تم پاؤ گے کہ انسانوں کا کوئی حقیقی فائدہ نہیں سوائے اس کے کہ وہ تمہیں اپنی نفسیاتی مسائل کی ...
27/05/2025

کوشش کرو کچھ عرصہ تنہا رہو، تم پاؤ گے کہ انسانوں کا کوئی حقیقی فائدہ نہیں سوائے اس کے کہ وہ تمہیں اپنی نفسیاتی مسائل کی سطح باتوں میں تھکا دیتے ہیں۔۔۔۔

Address

Riyadh
11461

Telephone

+966591815036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MazahirEngr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MazahirEngr:

Shortcuts

Share