AslamCo BMS Vehari

  • Home
  • AslamCo BMS Vehari

AslamCo BMS Vehari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AslamCo BMS Vehari, Building Material Store, .

20/04/2026

20/04/2026

🏡 Apka Apna Ghar, Hamara Bharosa!
Assalam-o-Alaikum!
Kia aap apna ghar ya koi bhi building tameer kar rahay hain? ASLAM & CO BMS laya hai aapke liye tamat tar construction material ab aur bhi saste aur behtreen damoon mein.
✅ Hamare Paas Majood Hai:
Har kism ka brand cement (Maple Leaf, DG, Fauji, Askari, Pioneer)
Behtreen quality ki Bajri aur Sariya (Muneer Supreme G60)
Vehari mein sab se munasib rates!
📍 Pata: Vehari V Chok
📞 Rabta Karain: 0300-7064821
Abhi call karain ya hamari shop par tashreef layain aur market se behtar rate payain.

07/03/2026
07/03/2026

جنگی حالات کے پیشِ نظر عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے پاکستان میں فیول کی قیمت 55روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کا اثر عام اشیاء کے ساتھ ساتھ سیمنٹ پر بھی ہوگا ۔اس لئے تمام سیمنٹ کے ڈیلر اور ریٹیلرز حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج مورخہ 26-3-7 بروز ہفتہ کو سیمنٹ کی قیمتوں میں ایک بڑا اضافہ متوقع ہے لہذا کسی بھی قسم کی ایڈوانس بکنگ سے گریز کریں تاکہ
نقصان سے بچا جاسکے۔
منجانب آل پاکستان سیمنٹ ڈیلرز ایسوسیشن

20/02/2026
20/02/2026
1️⃣ فولادی مضبوطی (High Strength):فوجی سیمنٹ سے بنا ہوا لینٹر اور بنیادیں پتھر کی طرح مضبوط ہوتی ہیں۔ مستری جانتے ہیں کہ...
19/02/2026

1️⃣ فولادی مضبوطی (High Strength):
فوجی سیمنٹ سے بنا ہوا لینٹر اور بنیادیں پتھر کی طرح مضبوط ہوتی ہیں۔ مستری جانتے ہیں کہ اس کی "بانڈنگ" (پکڑ) بے مثال ہے۔
2️⃣ زبردست فنشنگ (Smooth Finish):
پلستر کے لیے یہ مستریوں کی پہلی پسند ہے کیونکہ یہ دیوار کو ہموار اور صاف لُک دیتا ہے، جس سے بعد میں پینٹ کا خرچہ کم آتا ہے۔
3️⃣ بہترین سیٹنگ ٹائم (Perfect Setting Time):
یہ نہ بہت جلدی خشک ہوتا ہے اور نہ بہت دیر لگاتا ہے۔ کام کے دوران مسالہ دیر تک نرم رہتا ہے، جس سے مستری کو کام کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
4️⃣ تازہ سٹاک (Fresh Supply):
فوجی سیمنٹ کی سپلائی اتنی تیز ہے کہ مارکیٹ میں ہمیشہ تازہ مال ملتا ہے۔ جتنا تازہ سیمنٹ، اتنی ہی پائیدار تعمیر!
5️⃣ اعتبار کا دوسرا نام:
دہائیوں کا بھروسہ اور بہترین معیار۔ جب مستری کہتا ہے "فوجی سیمنٹ منگوا لیں"، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا گھر نسلوں تک محفوظ ہے۔
✨ مضبوط بنیاد، محفوظ گھر – صرف فوجی سیمنٹ کے ساتھ! ✨
#تعمیرات

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AslamCo BMS Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Equipment Service?

Share