Shaheen Tile Bond

Shaheen Tile Bond Best & Top Quality Tile adhesive manufacturer.

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِعید الفطر مبارک
21/03/2026

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
عید الفطر مبارک

04/02/2026

🎉 شاہین ٹائل بانڈ کی جانب سے نئے سال کی مبارکبادشاہین ٹائل بانڈ اپنے تمام معزز کسٹمرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرت...
31/12/2025

🎉 شاہین ٹائل بانڈ کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد
شاہین ٹائل بانڈ اپنے تمام معزز کسٹمرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہے
کہ آپ نے ہمارے معیار، اعتماد اور مضبوطی پر یقین رکھا۔
ہم دعا گو ہیں کہ نیا سال 2026
آپ کے لیے ترقی، خوشحالی، مضبوط رشتوں
اور کامیاب منصوبوں کا پیغام لے کر آئے۔
آپ کے اعتماد نے ہمیں مزید بہتر معیار فراہم کرنے کا حوصلہ دیا۔
شاہین ٹائل بانڈ — مضبوط بنیاد، پائیدار اعتماد
Happy New Year 2026
A Quality Product By Mughal Concrete




















28/12/2025
عید الفطر مبارک!اللہ تعالیٰ ہماری رمضان کی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کے دن کو خوشیوں اور رحمتوں کا دن بنائے۔ یہ دن ہ...
31/03/2025

عید الفطر مبارک!
اللہ تعالیٰ ہماری رمضان کی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کے دن کو خوشیوں اور رحمتوں کا دن بنائے۔ یہ دن ہے اپنے عزیزوں کے ساتھ محبت اور خوشیاں بانٹنے کا، اور اللہ کے عطا کردہ سکون و نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا۔ دعا ہے کہ آپ کی زندگی امن، راحت اور رب کی برکتوں سے بھر جائے، اور ہر لمحہ خوشگوار ہو۔ عید کا یہ دن ہمیشہ آپ کی خوشیوں کا پیامبر رہے! 🌙✨
عید الفطر مبارک!

اللہ اور اس کے ملائکہ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود بھیجتے ہیں،  اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درود و سلام بھ...
17/09/2024

اللہ اور اس کے ملائکہ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔ الاحزاب56

صَلَّی اللہُ عَلیٰ حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَ سَلَّم

Address

Danewal Stop, Burewala Road
Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Tile Bond posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share