27/04/2026
🌹🎉
اپنے حق کی آواز بلند کرنے والی باہمت خاتون امِ رباب کو سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد۔
آپ کی ہمت، استقامت اور سچ کے لیے کھڑے ہونے کا حوصلہ نہ صرف قابلِ تحسین ہے بلکہ انسانیت کے لیے ایک روشن مثال بھی ہے۔ آپ نے مشکل حالات میں جس جرات اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا وہ بہت سے لوگوں کے لیے امید اور حوصلے کا سبب ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور مزید کامیابیوں سے نوازے اور آپ ہمیشہ حق اور انصاف کی آواز بنی رہیں۔
🎂 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، امِ رباب! 🌷
Umme Rubab