17/11/2022
92,500 روپے والی میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل صرف 79,999 روپے میں (صرف 21 نومبر رات 12 بجے تک ، آن لائن شاپنگ سٹور daraz.pk پر)
اپنے یا کسی دوست یا رشتہ دار کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کے ذریعے یا حبیب بینک اکاؤنٹ کے ذریعے آن لائن شاپنگ سٹور دراز (Daraz) سے خریدیں میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل صرف 79,999 روپے میں (صرف 21 نومبر رات 12 بجے تک ، آن لائن شاپنگ سٹور daraz.pk پر)
آن لائن شاپنگ سے پہلے اپنے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کی پُشت پر دئیے گئے ہیلپ لائن نمبر پر بینک کو اپنے رجسٹرڈ موبائیل نمبر سے کال کر کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کو آن لائن شاپنگ کی ادائیگی کے لئے Active کروا لیں - نیز آپ کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کا بیلنس کم از کم 79,999 روپے ہونا ضروری ہے - اگر آپ اپنے حبیب بینک اکاؤنٹ سے براہ راست آن لائن ادائیگی کرنا چاہتے ہیں تو بھی آپ کو حبیب بنک کی ہیلپ لائن پر کال کر کے اپنا اکاؤنٹ آن لائن ادائیگی کے لئے Active کروانا ہو گا -
دراز آن لائن سٹور daraz.pk پر میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل کا ریٹ 92,500 روپے سے کم کر کے 84,499 روپے کر دیا گیا ہے - مزید رعایتی قیمت 79,999 روپے حاصل کرنے کے لئے خریداری کے وقت دراز پر میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل کے پراڈکٹ پیج پر موجود ڈسکاؤنٹ ووچر Rs.4,500 Off ضرور Collect کریں بصورتِ دیگر آپ کو ڈسکاؤنٹ ریٹ 79,999 روپے نہیں ملے گا -
یونائٹیڈ بنک (UBL) اور ایم سی بی بنک (MCB Bank) کے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے آپ بغیر ایڈوانس، بغیر کسی سود یا مارک اپ کے 12 ماہانہ برابر اقساط میں بھی خرید سکتے ہیں - اس کے علاوہ آپ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک، بنک الفلاح، فیصل بنک، سلک بنک اور عسکری بنک کے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے بھی بغیر ایڈوانس آسان اقساط میں میٹرو موٹرسائیکلز خرید سکتے ہیں البتہ ان بینکوں کے اضافی چارجز پراڈکٹ پیج پر خود غور سے چیک کر لیں -
آپ ڈیلیوری کے وقت اپنی پسند کے رنگ (Red یا Black) کی موٹرسائیکل کا انتخاب کر سکتے ہیں - کراچی کے کسٹمرز ڈیلیوری کے وقت اپنی پسند کے مطابق بلیک فینڈرز (Black Fenders) کے ساتھ بھی بلیک موٹرسائیکل حاصل کر سکتے ہیں - دراز پر آپ کا ڈیلیوری ایڈریس لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ،اسلام آباد، کراچی یا فیصل آباد کا ہونا چاہئے -
میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل کی دراز پر خریداری کے لئے نیچے والے لنک پر کلک کریں -
https://www.daraz.pk/products/metro-100cc-motorcycle-mr100-red-black-motorbike-i134871556-s1295177110.html?dsource=share&laz_share_info=27752390_3_100_600004326756_26708197_null&laz_token=583be10e9e72e60314a5cb347bad0abd