Raz Muhammad official

Raz Muhammad official construction company owner

✨🌙 عید مبارک 🌙✨اللہ پاک آپ کی زندگیخوشیوں، سکون، صحتاور برکتوں سے بھر دے۔🤲🏻 عید کی یہ خوشیاںآپ اور آپ کے گھر والوں کے لی...
26/05/2026

✨🌙 عید مبارک 🌙✨
اللہ پاک آپ کی زندگی
خوشیوں، سکون، صحت
اور برکتوں سے بھر دے۔
🤲🏻 عید کی یہ خوشیاں
آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے
رحمت اور محبت کا پیغام بنیں۔
💖 سب کو دل سے عید مبارک 💖

بیٹی کسی کی بھی ہو، اس کی عزت اور حفاظت سب پر فرض ہے۔ معصوم بچوں کو تکلیف دینا ظلم ہے، اور ظلم کا انجام ہمیشہ برا ہوتا ہ...
25/05/2026

بیٹی کسی کی بھی ہو، اس کی عزت اور حفاظت سب پر فرض ہے۔ معصوم بچوں کو تکلیف دینا ظلم ہے، اور ظلم کا انجام ہمیشہ برا ہوتا ہے۔ دوسروں کے لیے نصیحت ہے کہ ایسی حرکت سے باز رہیں۔

25/05/2026

پردیس کی عید، عید نہیں ہوتی،بس اپنوں کیکی یاد، دل کی اداسی،اور گھر والوں سے دوری کا احساس ہوتا ہے۔

نہ وہ گھر کی رونق،نہ اپنے لوگوں کی ہنسی،بس دل یہی دعا کرتا ہے کہاللہ ہر پردیسی کو اپنے پیاروں کے ساتھخوشیوں بھری عید نصیب فرمائے۔ 🤲🌸

🌙 عید مبار

24/05/2026

زندگی میں مشکلات آتی رہتی ہیں، لیکن ہمت کرنے والا کبھی ہار نہیں مانتا۔
محنت، صبر اور یقین انسان کو ایک دن ضرور کامیاب بناتے ہیں۔
وقت چاہے کتنا بھی مشکل ہو، اچھا وقت بھی ضرور آتا ہے۔
اس لیے ہمیشہ امید رکھو، محنت کرتے رہو اور اللہ پر بھروسہ رکھو،
کیونکہ محنت کا پھل دیر سے سہی مگر ضرور ملتا ہے۔

29/04/2026
24/04/2026

آج اپنے گاؤں کے معصوم بچوں کے ساتھ ایک خوبصورت لمحہ گزارنے کا موقع ملا۔ ان کی سادگی، ہنسی اور معصوم باتوں نے دل خوش کر دیا۔ 💙
یہ بچے ہماری امید ہیں، ہمارا مستقبل ہیں۔ اگر ہم آج ان کی تعلیم، تربیت اور خوشیوں کا خیال رکھیں گے تو کل یہی بچے ہمارے معاشرے کو روشن بنائیں گے۔
آئیں مل کر ان کے چہروں کی مسکراہٹ کو برقرار رکھیں ✨

22/04/2026

ایک افسوسناک خبر شہید بانڈا دامان میں طوفان کی وجہ سے ایک دیوار گر گئی نتیجے میں دو عورتیں زخمی ہو گئی فوری طور

22/04/2026

تین بندوں کا بات غور سے سنیں نمبر ایک اپنا والد دوسرا اپنا بیٹا تیسرا غم میں انسان اس میں بندہ منافقت نہیں کر سکتا

Address

Peshawar
Shabqadar
NO

Telephone

+923455740662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raz Muhammad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raz Muhammad official:

Share