23/01/2026
العطاء برکس اینڈ کمپنی (777) - شاہ پور سرگودھا کا بھروسہ مند نام 🧱
مضبوط گھر کی بنیاد، بہترین اینٹوں کے ساتھ۔ ہم فراہم کر رہے ہیں اعلیٰ معیار کی اینٹیں اب نئی قیمتوں پر:
✅ اول اینٹ: 17,000 فی ہزار
✅ دوم اینٹ: 10,000 فی ہزار
✅ ٹائل: 20,000 فی ہزار
رابطہ کریں: سیٹھ انجم راحیل
(0344-7473707)
نزد تین پلی کوٹ خدا بخش چکڑالہ، تحصیل شاہ پور، ضلع سرگودھا۔