Foodtherapy فوڈ تھراپی

Foodtherapy فوڈ تھراپی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Foodtherapy فوڈ تھراپی, Sargodha.

برگر پیزا ۔۔۔ بریک ٹائم کیفے
14/11/2022

برگر پیزا ۔۔۔ بریک ٹائم کیفے

10/09/2022
21/06/2022

چاے خانہ ان سرگودہا ۔۔۔۔۔ ناشتہ

19/04/2022

امبرسریا ریسٹورنٹ لاہور۔۔

09/01/2022

چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہی اصل خوشیاں ہوتیں ہیں

نان ویج تھالی۔۔۔۔ کچھ سال پہلے کرامہ دبئی کے ایک انڈین ریسٹورنٹ میں ۔۔۔ دبئی کی سب سے اچھی بات کہ ایک شہر میں آپ دنیا کے...
27/10/2021

نان ویج تھالی۔۔۔۔ کچھ سال پہلے کرامہ دبئی کے ایک انڈین ریسٹورنٹ میں ۔۔۔ دبئی کی سب سے اچھی بات کہ ایک شہر میں آپ دنیا کے تمام کھانے ٹرائی کر سکتے ہو

مکئی مکئ کو انگریزی میں Maize کہتے ہے جبکہ شمالی امریکہ اور آسٹریلین انگلش میں اس کو Corn بھی کہتے ہیں۔ اس کا بوٹنیکل نا...
25/10/2021

مکئی
مکئ کو انگریزی میں Maize کہتے ہے جبکہ شمالی امریکہ اور آسٹریلین انگلش میں اس کو Corn بھی کہتے ہیں۔ اس کا بوٹنیکل نام Zea mayz ہے۔ تعلق اس کا monocot کے مشہور ترین family یا خاندان Poaceae یا Gramineae سے ہے۔

اس پودے میں male اور female پھول الگ الگ ہوتے ہیں۔ اس کے چوٹی پر جو پھول بنتے ہیں ان کو Corn tussel کہتے ہیں۔ یہ male flowers ہے

پودے کے درمیان پر Female flowers اگتے ہیں جن کو Kernels کہتے ہیں۔ اس کے درمیان corncob ہوتا ہے۔ اس کے باہر جو گھاس کے چھلکے ہوتے ہیں ان کو Husk کہتے ہیں۔

مکئ کے پیدوار تو ویسے پوری دنیا سے reported ہے لیکن سب سے زیادہ مکئ پیدا کرنے میں پھر سے امریکہ ٹاپ پر ہے۔ اس کے بعد چائنہ اور برازیل کے نام ہیں۔

مکئی تقریباً ہر ثقافت میں ایک اہم خوراک ہے۔ اسے پاؤڈر یا آٹے (corn flour) کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے دنیا بھر میں مختلف طریقوں سے کھایا جاتا ہے۔

فوائد :

▪️مکئ بحیثیت اناج، پھل اور سبزی پوری دنیا میں استعمال ہوتی ہے جو ﻟﺬﺕ ﺍﻭﺭ ﻏﺬﺍﺋﯿﺖ ﺳﮯ بھرپور ہے۔

▪️ﻧﺸﺎﺳﺘﮧ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻘﺪﺍﺭ کے وجہ سےColon cancer ، cholesterol اور IBS ﮐﮯ ﺧﻄﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﮯ کی باعث ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ۔

▪️ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺍیک ﺑﮭﭩﮧ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﻣﮑﺌﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺍ ﺳﮯ 18.4 Fibre ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ سے blood sugar levels ﮐﻮ ﻣﺴﺘﺤﮑﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔

▪️مکئی complex carbohydrates پر مشتمل ہے اسے کھانا صرف توانائی کا ذریعہ نہیں بلکہ دماغ اور اعصابی نظام کیلئے بھی بہت مفید ہے۔

▪️ مکئی وٹامن B 12 اور Iron سے بھرپور ہوتی ہے، یہ خون کے RBCs کی پیداوار کو بڑھاتی ہے جو خون کی کمی سے بچنے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔ RBCs ناصرف جسم صحت مند اور چاق وچوبند رکھتا ہے بلکہ چہرے پر تازگی اور شادابی بھی چھلکتی ہے۔

▪️مکئی میں lotine اور xeccinthene بھی ہوتا ہے، جو retina یعنی آنکھ کی پُتلی میں موجود molecular fat ہیں اور بصارت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ بینائی کیلئے بہت اچھا ثابت ہو سکتا ہے۔

▪️یہ وزن کم کرنے والے افراد کیلئے بہت اچھا ہے کیونکہ یہ توانائی کی کثافت کو کم کرنے اور بھوک کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ وزن کنٹرول میں رہنے کے لئے چاول کھانے کی بجائے مکئی کو ترجیح دیں۔

▪️برطانوی کارنویل یونیورسٹی کی مطابق مکئی انٹی آکسیڈینٹ کا بہترین ذریعہ ہے۔اس میں Phenolic acid نامی compound پایا جاتاہے جس کی وجہ سے جسم میں antioxidation بڑھتے ہیں۔

▪️جن افراد کو Diabetes یا بلڈ پریشر کامسئلہ ہوانہیں مکئی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔اس میں موجود Photochemicals کی وجہ سے خون میں اعتدال رہنے کی وجہ سے شگر لیول کنٹرول میں رہتی ہے اور ساتھ ہی بلڈ پریشر نہیں ہوتا۔ مکئی میں موجود starch کا استعمال glucose اور insulin کے ردعمل کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

▪️اسے کھانے سے قبض دور ہونے کے ساتھ پیٹ ٹھیک رہتا ہے۔ ایسے کھانے جن میں Fibre موجود ہووہ جسم کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں اور مکئی ایسے ہی کھانوں میں سے ایک ہے۔ فائبر کی وجہ سے معدہ ٹھیک رہتا ہے اور قبض نہیں ہوتی.
محترم جناب۔ زراعت پر مزید معلومات کے لیے میرا یوٹوب چینل وزٹ کرے۔ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں۔ شکریہ۔فصل کا مسلہ ہمیں بتادیں۔ ہم کوشش کریںگے اپ کی مدد کریں۔ ڈاکٹر سجاد خان این اے ار سی اسلام اباد

This channel provides basic info regarding agriculture, crop production, cash crops, agroforestry, agricultural machinery, soil fertility, soil mangnment, fo...

Address

Sargodha

Telephone

+923040487400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foodtherapy فوڈ تھراپی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share