21/10/2025
🌹🌹شکر الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمارے پیارے مرشد کریم پیرڈاکٹر محمد مظہر فرید شاہ صاحب سرزمین صادق آباد پر تشریف لا رہے ہیں🌹🌹
🌹 پروگرام انشاءاللہ کمال مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس دو نومبر 2025 بروز اتوار🌹
امپائر مارکی احمد پور لما روڈ صادق آباد پر منعقد کیا جا رہا ہے۔۔۔۔