04/11/2025
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"تم مجھ پر درود بھیجو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔" (ابو داؤد)
اور فرمایا:
"جو شخص مجھ پر درود بھیجنا بھول جائے، وہ جنت کی راہ سے محروم ہو جاتا ہے۔" (ابن ماجہ)
درود پاک پڑھنے سے ہماری دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہوتی ہے۔
Qasim poshish Poshish Maker Data upload