01/12/2017
لوگ کرتے ہے تبدلی کی بات تو دیکھ لو
اگر پولیس برقت کاروائی نہ کرتی اگر پولیس دہشت گردوں کو اینگیج نہ کرتی اوراگر پولیس کی کارکردگی اچھی نہ ہوتی تو یقنن آج بہت نقصان ہوتا
اگر ہسپتال انتظامیہ اچھی نہ ہوتی اگر ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہوتے تو بہت لوگ جان کی بازی ہار جاتے
آرمی پبلک سکول اورباچہ خان یونیورسٹی کا واقعہ سب کو یاد ہے ٹھک ہے 9 افراد شہید ہوئے ہے کچھ طلبہ نے چھت سے چلانگ لگاکر اس وجہ سےکچھ کو گولی لگنے سے ہوے38 افراد زخمی ہیں ان میں سے ایک ہمارا دوست صحافی بھی شامل ہے
ہم سلام کرتے ہے پاکستان آرمی ،خیبر پختون خوا کی پولیس ، خییبر پختونخوا کے صحافیوں کا جن لوگوں جان کی بازی لگا کر پل پل کی خبر دی اور اس آپریشن میں حصہ لیا
شکریہ ڈاکٹر صحبان کا جو چھٹی کے دن بھی آئے
دعا ہے ہمارے ملک میں امن ہو خوشحالی آئے
پاکستان زندباد پاکستان پائندہ باد