بے اتفاق پختون

بے اتفاق پختون The Editor

نور عالم خان کے حلقہ میں (خراسان ٹیوب ویل کورونہ اور ہریانہ ) میں واپڈا والوں کا راج ہے۔ پوچھنے والا تو کوئی نہیں، نہ نو...
09/06/2026

نور عالم خان کے حلقہ میں (خراسان ٹیوب ویل کورونہ اور ہریانہ ) میں واپڈا والوں کا راج ہے۔ پوچھنے والا تو کوئی نہیں، نہ نور عالم خان نہ اس کا اعلی کار خلیل الرحمٰن ناظم اور نہ وہ ہزاروں بے غیرت عوام جو کہ گھروں میں عورتوں کے ساتھ لیٹھے ہے
عمران خان کے لئے تو آدیالہ تک جاتے ہے لیکن اپنے حق کے لئے 600 میٹر تک نہیں جا سکتے افسوس😢😢
اگر واپڈا والوں سے لوڈ شیڈنگ کے بارے میں پوچھا جائے تو کہتے ہیں لوڈ جو کہ بلکل بھی نہیں کیونک عید میں مسلسل تین دن تک بجلی چلتی رہی لوڈ وغیرہ کچھ نہیں تھا

ہم نورعالم خان کے حلقہ کے لوگ اس لوڈ شیڈنگ کے بارے میں اس سے درخواست کرتے ہے کہ اس کے بارے میں نوٹس لے
شکریہ

حکومت نے مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے جانے والوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگر...
12/04/2025

حکومت نے مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے جانے والوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا دورہ کیا اور اہم اجلاس کی صدارت کی جس دوران انہیں بتایا گیا کہ ڈی پورٹ ہونے والے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے گئے ہیں۔اس موقع پر وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے نئی شرائط کے لیے تمام قانونی امور جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی،انہوں نے کہا کہ نئی شرائط سے بھکاریوں اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ہوگی اور ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ بلاک کیے جانے کی ہدایت پر 100فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بے اتفاق پختون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share