19/10/2026
نئی پالیسی کے مطابق کوئی بھی بیرون ممالک سے امپورٹڈ گاڑی ایک سال تک امپورٹر کے نام پر رہے گی چاہے وہ پرسنل بیگیج میں لائی گئی ہو یا گفٹ سکیم کے تحت پاکستان بھجوائی گئی ہے۔۔۔ اس پابندی کی بعد کار ڈیلر کی پریشانی بڑھ گئی ہے کیونکہ یہ گاڑی جو پرسنل بیگیج یا گفٹ سکیم کے تحت لائی جاتی تھی وہ حقیقتا بزنس کےلئے استعمال ہو رہی تھی اور اوورسیز پاکستانی ہے پاسپورٹ پر کار ڈیلر کاریں منگوا رہے تھے۔۔ جو اب بند ہو۔گئی ہیں کیونکہ اب ایک سال تک وہ گاڑی اوورسیز امپورٹر کے نام پر رہے گے اور آگے ٹرانسفر نہیں ہو گی۔۔
کار ڈیلر کہتے ہیں حکومت اس پالیسی پر نظر ثانی کرے کیونکہ اس کے بعد کار لائن کا بزنس تباہ ہو گیا ہے ۔۔