22/05/2026
🌙 جمعتہ المبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس مقدس جمعہ کے صدقے آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے، رزق میں برکت عطا کرے اور زندگی کو سکون، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲✨
دعا ہے کہ ہمارے دل ایمان کی روشنی سے منور رہیں اور اللہ کی رحمت ہمیشہ ہم پر سایہ فگن رہے۔ آمین۔
🤝 نیک تمناؤں کے ساتھ: انجم رؤف خان اور محمد ذیشان انجم
📍 اتفاق زرعی انڈسٹری، لاہور روڈ، اوکاڑہ
☎️ 0324-7575840 / 0300-6952182
🌙 Have a Peaceful & Blessed Friday 🌙