Engr. Muhammad Arif

Engr. Muhammad Arif Math is my Passion. Engineering is my Profession. And I am a Civil Engineer. Proud to be a UETIAN.

Professional Engineering Consultant
90-Civil-UET (Lahore)
Member Pakistan Engineering Council (Civil/17083)
Member Saudi Council of Engineers (Civil/8695)
Founder Member of Architects & Engineers of Multan (AEOM)
Member Pakistan Overseas Foundation (POF)

24/02/2026

کیرئیر کے متعلق معلوماتی پوسٹ:

10 ویب سائٹس جو نوکری ڈھونڈنے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہیں:
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor

10 skills جو آجکل کے دور میں ڈیمانڈ میں ہیں

1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing

11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں:

1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL

10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فری سیکھ سکتے ہیں:

1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet

10 ویب سائٹس جہاں آپ اپنی CV مفت ریویو کروا سکتے ہیں:

1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance

10 ویب سائٹس جہاں آپ انٹرویوز کی تیاری کر سکتے ہیں:

1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix

5 ویب سائٹس جہاں آپ فری لانسنگ کی جاب کر سکتے ہیں:

1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4. worksheet com
5. Freelancer . com

فری گرافک ڈیزائننگ کی ویب سائٹ:
1. Canva. com

کیا آپ سریا لینے سے پہلے فراڈ سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو سریا لینے سے پہلے یہ تحریر پڑھ لیں:1- سریے کو زنگ نہ لگا ہو2- سریے ہ...
16/02/2026

کیا آپ سریا لینے سے پہلے فراڈ سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو سریا لینے سے پہلے یہ تحریر پڑھ لیں:

1- سریے کو زنگ نہ لگا ہو
2- سریے ہمیشہ 60 گریڈ کا استعمال کریں
3- سریے کے '4 کے ٹوٹے کو موڑ کے دیکھیں، اگر آسانی سے مڑجائے تو اچھی کوالٹی کا ہوگا
4- سریے کے اوپر شاخیں نہ نکلی ہوئ ہوں کیونکہ ایسا سریا Scrap سے بنا ہوتا ہے۔
5- سریا پورے سائز کا ہونا چاہئیے، انڈر سائز سے گھر کی مضبوطی میں کمی اور اوورسائز سے آپکی لاگت بڑھے گی۔
6- سریا ہمیشہ کلوگرام کیساتھ خریدیں اور خریدے وقت آپکا وزن کانٹے پر موجود ہونا لازم ہے۔
7- سریے کا وزن کرنے کے بعد آپ وزن کو کائونٹر چیک بھی کرسکتے ہیں جیسا کہ:
3- سوتر سریا کی '40 لینتھ کا وزن 7.52 کلوگرام
4- سوتر سریا '40 لینگتھ کا وزن 10.8کلوگرام
5- سوتر سریا کا وزن 19.2 کلوگرام
6- سوتر سریا کا وزن 27 کلوگرام
8- سریا کی سٹینڈرڈ لینگتھ '40 ہونی چاہیئے اگر اس سے کم ہوئ تو سریا کے ضائع ہونے کے چانسز ٪5 بڑھ جائیں گے اور آپکا میٹریل زیادہ ضائع ہوگا
9- سریا کی ہر لڑی کے دونوں آخری حصوں پر پیلا🟡رنگ ہونا چاہیے، جسکا مطلب ہوتا ہے کہ یہ سریا فیکٹری سے اسی کٹنگ کیساتھ آیا ہے اور راستے میں اسکے ساتھ کوئ چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی
10- کبھی بھی لوکل سریا استعمال نہ کریں، لوکل سریا سستا ضرور ہوتاہے، مگر اسکا وزن زیادہ ہونے کیوجہ سے آپکو مہنگا پڑتا ہے.
11- اگر آپ کمرشل پلازہ، اپارٹمنٹ وغیرہ بنارہے ہیں تو لیبارٹری میں مختلف ٹیسٹ بھی کرائے جاسکتے ہیں جس میں ٹینسائل سٹرینتھ، کیمکل کمپوزیشن، زنگ وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔
Note: if you know, You can add more points in comment section. Thanks

20/01/2026

امریکہ میں پندرہ یا بعض اوقات بیس بنگالی مل کر ایک چھوٹا سا سٹور لیتے ہیں ایک بندہ اسے چلاتا ہے باقی کوئ اپنی نوکری کرتا ہے یا ٹیکسی یا اوبر چلاتا ہے
اگلے سال وہ سٹور ایک بچہ دیتا ہے اور ایک اور پارٹنر اس سٹور کو چلانا شروع کر دیتا ہے
پانچ سالوں میں وہی ایک سٹور ۴۰ یا ۵۰ سٹوروں کے چین میں تبدیل ہو جاتا ہے اور سارے پارٹنر اس کے ڈائریکٹر ہوتے ہیں
اب پچاس سٹور ترقی کرتے کرتے پورے امریکہ میں پھیل جاتے ہیں
وہ کام جو ایک یا دو بندے اکیلا نہیں کر سکتے تھے پانچ سالوں میں انتہائ معمولی انوسٹمنٹ جو پانچ دس ہزار ڈالر کی ہوتی ہے وہ پانچ سالوں میں پندرہ یا بیس لوگوں کو ملینئر
Millionaire
بنا دیتی ہے
آپ بھی اگر برادریوں ، خاندانوں ، لسانی گروہوں ، مسلکوں ، مذہبوں ، پیشوں ، صوبائ عصبیت میں بٹنا چاہتے ہیں ؟
بٹ جائیں !
لیکن اس تفرقہ بندی کو مثبت پہلو میں استعمال کریں
آپ میں جو صاحبِ استطاعت ہیں ، جن کے پاس بینکوں میں یا گھروں میں اپنی ضرورت سے ذیادہ پیسے پڑے ہیں ، یا آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو اپنے خاندان ، اپنی برادری ، اپنے لس٘انی گروہ اپنے مسلک اپنے ہم مذہب ، اپنے پیشے اور اپنے صوبے کے ان ٹیلنٹڈ ، ذہین اور قابل عمل آئیڈیاز رکھنے والے ان نوجوانوں کو اپنے ساتھ شامل کر لیں یا ان کے ساتھ شامل ہو جائیں ان کے ساتھ پارٹنر بن جائیں ان کےاور اپنےمعاشی استحکام کے لیئے ان کے قابل عمل آئیڈیاز سے اپنے خاندان، اپنی برادری ، اپنے لسانی گروہ ، اپنے مسلک ، اپنے مذہب ، اپنے پیشے اور اپنے صوبے کو دوسروں سے ممتاز کریں اور لوگوں کو بتائیں اور ان کے سامنے ایک مثال بن جائیں کہ آپ واقعی اپنے خاندان ، اپنی برادری ، اپنے ہم زبان یا لانے گروہ ، اپنے مسلک اپنے مذہب ، اپنے پیشے یا اپنے صوبوں کے ٹیلنٹڈ نوجوانوں کے سچ٘ے خیر خواہ ہیں
ویسے آپ یہ کام من حیث القوم ایک پاکستانی کی حیثیت سے بھی بھی سر انجام دینے کی آپشن بھی رکھتے ہیں
تو اللہ کا نام لیں اور ایسے نوجوانوں کی تلاش شروع کر دیں یا ایسے ٹیلنٹڈ نوجوان اپنے اپنے ان بزرگوں کی تلاش شروع کریں اور انہیں اس Opportunity
کو Avail کرنے کی جانب ان کی اس حس کو استعمال کریں
مقصد نوجوانوں کی ترقی ہے اور معاشی استحکام اور کرنسی کی گردش ہے چاہے اس کے کیئے کوئ بھی ممکن کوشش کی جاۓ

31/12/2025
✨ 25th December — A Day of Pride, Vision & Celebration ✨Today, we proudly commemorate the Birth Anniversary of Quaid-e-A...
25/12/2025

✨ 25th December — A Day of Pride, Vision & Celebration ✨

Today, we proudly commemorate the Birth Anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the Founder of Pakistan 🇵🇰, We also share warm greetings on Christmas Day, celebrating peace, love, and harmony 🎄✨.

On this blessed day, we are honored to welcome our Company Director, Engr. Talha Ghafoor, on his arrival from Islamabad to Multan. We extend a heartfelt welcome from the Management and Staff, wishing him a pleasant stay and continued success.

A day that unites leadership, vision, faith, and togetherness. 🌟

*🎯 Ready to Start Your Digital Career?*Join our Free Intro Session and discover how you can turn your creativity into a ...
01/11/2025

*🎯 Ready to Start Your Digital Career?*
Join our Free Intro Session and discover how you can turn your creativity into a successful online career!
💡Journey from Learning of Graphic Designing, Content Creation, Social Media Marketing towards eCommerce/Online Business
Learn How to:
✅ Design professional visuals that convert
✅ Build Brand presence on Social Media by Graphic Designing & Content Creation
✅ Run profitable Meta & E-commerce Ads
✅ eCommerce Planning and Strategy
✅ Product Hunting, Sourcing, Listing and Selling follow up.
🗓 Date: Sunday, 2nd NOV, 2025
🕒 Time: 3:00 PM – 5:00 PM
📍 Venue: Office # 07, Right Side, Ground Floor, Muhammad Arcade, Besides Khana-e-Farhang Iran, Near Chungi # 9, Multan - 60000
●● *Reserve your Seat by Contacting Miss Azeema Sajjad*
🚀 Don’t miss this Opportunity — *Learn. Grow . Earn*
Notes:
■ Please make your Notes (Q&A) to Move on to Next Steps 🚶‍♂️
■ Ignore it, If you don't wanna attend or interested. Sorry with Thanks in Advance

https://youtube.com/shorts/y1V3Y8jMYko?Manal Arif's Official YouTube ChannelPlease Subscribe, Like, Comment
20/10/2025

https://youtube.com/shorts/y1V3Y8jMYko?
Manal Arif's Official YouTube Channel
Please Subscribe, Like, Comment

I'm Manal Arif and this is going to be my introductory song!I'm a Pakistani Singer and Love singing. Personally got inspired by and ...

14/10/2025

ہمارے ہاں کانٹینٹ سے پیسہ کمانے کی آگاہی بہت دیر سے آئی۔
جب مغربی ممالک میں لوگ یوٹیوب، بلاگنگ، فری لانسنگ، پوڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل پراڈکٹس سے لاکھوں ڈالر کما رہے تھے،
تب ہمارے لوگ ابھی یہ سمجھ ہی رہے تھے کہ “آن لائن سے پیسہ کمانا واقعی ممکن بھی ہے یا نہیں؟”

💡 اصل فرق ٹیلنٹ کا نہیں — سسٹم اور آگاہی کا ہے۔
مغرب میں ایجوکیشن سسٹم، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز، انٹرنیٹ ایکسس، اور بزنس مائنڈسیٹ بہت پہلے سے موجود تھے۔
وہ لوگ صرف کانٹینٹ کریٹر نہیں بنتے، بلکہ وہ سسٹم میکرز ہوتے ہیں۔
اسی لیے ان کے بنائے ہوئے پلیٹ فارمز (یوٹیوب، انسٹاگرام، ٹک ٹاک، فیسبک) پر زیادہ تر ریونیو بھی انہی کے لوگوں تک پہنچتا ہے۔

🧠 دوسری طرف ایشیا میں لوگ زیادہ محنت کرتے ہیں لیکن سمارٹ ورکنگ اور سسٹم انڈرسٹینڈنگ میں پیچھے ہیں۔
زیادہ تر لوگ بغیر پلان، بغیر نالج، اور بغیر لانگ ٹرم ویژن کے بس ویڈیوز یا پوسٹس بنا کر یہ سمجھتے ہیں کہ “کچھ نہ کچھ چل جائے گا”۔
لیکن ڈیجیٹل گیم سمجھنے والے جانتے ہیں کہ آج کے زمانے میں
کانٹینٹ ایک پراڈکٹ ہے — اور اسے بیچنے کے لیے
مارکیٹنگ، پوزیشننگ، کنسسٹنسی، اور ڈیٹا انالسس کی ضرورت ہوتی ہے۔

🚀 اب وقت آ گیا ہے کہ ہم صرف “کانٹینٹ کریٹرز” نہ رہیں بلکہ “ڈیجیٹل بزنس بلڈرز” بنیں۔
کیونکہ اگر ہم وہی سوچ رکھیں جو سسٹم میکرز کی ہے — تو
اگلی صفوں میں نام ہمارا بھی ہو سکتا ہے۔

Meet up with Multan's GenZ, IT Guruz
22/09/2025

Meet up with Multan's GenZ, IT Guruz

Discussed a "Coming Soon" Project!
22/09/2025

Discussed a "Coming Soon" Project!

سوال یہ ہے کہ رہائشی اسکیمیں راوی تک پہنچیں کیسے کس نے انکو این-او-سی جاری کئے یہاں بسنے والوں کیلئے ڈھیروں دعائیں، سلام...
02/09/2025

سوال یہ ہے کہ رہائشی اسکیمیں راوی تک پہنچیں کیسے کس نے انکو این-او-سی جاری کئے یہاں بسنے والوں کیلئے ڈھیروں دعائیں، سلامتی اور خیر 🤲🏻

لاہور میں دریائے راوی کے کنارے واقع ہاؤسنگ سوسائٹیز جو سیلاب سے متاثر ہو سکتی ہیں، ان کی فہرست مختلف ذرائع (جیسے فلڈ الرٹس، RUDA کی رپورٹس، اور حالیہ سیلابی واقعات کی بنیاد پر) سے مرتب کی گئی ہے۔ حالیہ سیلاب (اگست 2025) کے تناظر میں، درج ذیل سوسائٹیز کو خطرے میں بتایا گیا ہے۔ یہ فہرست جامع ہے اور مختلف رپورٹس سے اکٹھی کی گئی ہے، جن میں کچھ سوسائٹیز بار بار ذکر ہوئی ہیں:

1. نیو میٹرو سٹی راوی (New Metro City Ravi)
2. ریور ایج (River Edge)
3. کنگڈم ویلی لاہور (Kingdom Valley Lahore)
4. اقبال گارڈن (Iqbal Garden)
5. چہار باغ (Chahar Bagh)
6. الرحمان گارڈن (Al-Rehman Garden)
7. الکرم گارڈن (Al-Karam Garden)
8. گرین لینڈ ریزیڈنسیا (Greenland Residency)
9. پارک ویو سوسائٹی / پارک ویو سٹی (Park View Society / Park View City) – خاص طور پر اوورسیز بلاک اور ٹیولپ بلاک
10. نیگہبان ہومز (Nigehban Homes)
11. راوی ویو گارڈن سوسائٹی (Ravi View Garden Society)
12. ایڈن ویلیو ہومز (Eden Value Homes)
13. ریور ویو کوآپریٹو سوسائٹی (River View Coop Society)

یہ سوسائٹیز دریائے راوی کے سیلابی میدانوں میں واقع ہیں یا ان کے قریب ہیں، جو حالیہ بارشوں اور بھارتی ڈیموں سے پانی چھوڑنے کی وجہ سے خطرے میں ہیں۔ اضافی علاقے جیسے شاہدرہ، بابو صابو، اور ساگیاں برج کے قریب بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔

Address

Chungi No. 9
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923008632091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr. Muhammad Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr. Muhammad Arif:

Share