07/08/2025
الحمدللہ 40 سال سے ولایئتی روٹاویٹر بنانے والا واحد ادارہ شکیل ایگرو ملتان 03226680051
ہمارے ہاں ولایئتی روٹاویٹر کی طرز کے حامل روٹاویٹر بنائے جاتے ہیں جو کہ اپنی مثال آپ ہیں. پائدار مٹیریل ولایتی گراریاں جاپانی بیرنگ اور امپورٹ نٹ بولٹ اور چلنے میں بالکل ہولے جو ٹریکٹر پہ بالکل لوڈ نہیں ڈالتے اور کچرائی بالکل باریک کرتے ہیں. ہمارا روٹاویٹر مونجی یا کماد یا جوار کے وڈ والی زمین پر بھی دھڑک یا وائیبریشن نہیں کرتا. گارنٹی شدہ