27/03/2026
🚨 داخلے جاری ہیں! 🚨
📍 گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی مہارانوالہ میانوالی
🚧 کنسٹرکشن سیکٹر میں سنہری موقع! 🚧
اب ہنر سیکھیں اور اپنے
مستقبل کو روشن بنائیں💡
📌 **کورسز:**
🔹 اسٹیل فکسر (3 ماہ)
🔹 میسن (3 ماہ)
کلاسز کا آغاز یکم اپریل 2026 سے
💰 طلباء کے لیے ماہانہ وظیفہ: 7500 روپے
🌍 سعودی عرب میں روزگار حاصل کرنے کا سنہری موقع!
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0302-9305565
0303-6347549
📢 محدود نشستیں — داخلے کے لیے آج ہی کالج تشریف لائیں