Engr Hazrat Bilal

Engr Hazrat Bilal Engr Hazrat Bilal Tajik

15/04/2026
With Haxrat Bilal Jan – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉
31/03/2026

With Haxrat Bilal Jan – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉

17/03/2026
With Haxrat Bilal Jan – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉
26/02/2026

With Haxrat Bilal Jan – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉

With Haxrat Bilal Jan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
11/08/2025

With Haxrat Bilal Jan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

18/12/2024

جنازہ او کفن ھسئ یو رواج دے
دا یارانوں نہ چی بیل شی سڑے مڑ شی۔۔
زندگی میں شاید سب کچھ برداشت کیا جا سکتا ہے، لیکن غربت کا بوجھ ایک ایسی حقیقت ہے جو انسان کی خودداری اور عزتِ نفس کو کچل دیتی ہے،
جب آپ کے پاس وسائل نہ ہوں تو دنیا کا رویہ یکسر بدل جاتا ہے، کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ جیسے آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں بچتا،
آپ کی بات کا وزن کم ہو جاتا ہے، اور لوگ آپ کو اس نظر سے دیکھتے ہیں جیسے آپ میں کوئی کمی ہو، شاید غربت ایک ایسا عیب ہے جو ہر خوبی کو چھپا دیتا ہے۔
کیا یہ دنیا واقعی اتنی بےرحم ہے؟ کیا یہ واقعی ضروری ہے کہ انسان کی قدر کا معیار صرف اس کی جیب میں رکھا گیا پیسہ ہو؟ اور پھر ایک حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ اس دنیا میں زندہ رہنے اور اپنی عزت کو برقرار رکھنے کے لیے پیسہ ایک بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔۔۔!!!۔۔وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔۔۔امید

12/12/2024

سماج کے لیے لڑو

لڑ نہیں سکتے تو لکھو

لکھ نہیں سکتے ، تو بولو

بول نہیں سکتے تو ساتھ دو

ساتھ بھی نہیں دے سکتے ، تو ، جو

لکھ ، بول اور لڑ رہے ہیں ، اُن کی مد دگر و

اور ، اگر یک دبھی ناگر سکو، تو ، اُنکے حوصلوں کو

گرنے نہ دو۔ کیوں کہ ، وہ، آپ ہی کے حصے

کی لڑائی لڑ رہے ہیں.

.

26/07/2024

ایک لڑکی نے اپنے دادا سے پوچھا، "پاپا، آپ مجھے کیا سکھا سکتے ہیں جو میری زندگی میں مفید ہو؟"

دادا نے کہا، "ایک سبق سکھاتا ہوں، لیکن پہلے کچھ بڑا کرو جو سب کی توجہ حاصل کرے۔"

لڑکی نے پوچھا، "کیا؟"

دادا نے کہا، "محلے میں جا کر سب کو بتاؤ کہ میری شتر مرغ نے چھ سنہری انڈے دیے ہیں اور میں کروڑ پتی بننے والی ہوں۔"

لڑکی نے ایسا ہی کیا، لیکن کوئی مبارکباد دینے نہ آیا۔

اگلی صبح دادا نے کہا، "اب جا کے بتاؤ کہ ایک چور آیا، شتر مرغ کو مار ڈالا اور سنہری انڈے چرا لیئے۔"

لڑکی نے ایسا کیا اور فوراً بہت سے لوگ ان کے گھر آ گئے۔

لڑکی نے پوچھا، "پاپا، کل کوئی نہیں آیا، آج اتنے لوگ کیوں آئے؟"

دادا نے مسکرا کر کہا، "جب لوگ اچھی خبر سنتے ہیں، تو خاموش رہتے ہیں۔ لیکن بری خبر سنتے ہی فوراً آتے ہیں۔ لوگ تمہاری کامیابی سے زیادہ تمہاری ناکامی دیکھنا چاہتے ہیں۔"

"یاد رکھو، دوسروں کی رائے کی فکر نہ کرو۔ اپنے خوابوں کے پیچھے چلو اور کامیابی حاصل کرو۔

25/07/2024

ایک پاکستانی انجینئر نے جاپانی انجینئر سے پوچھا: "آپ سب کیسے اتنے ہوشیار ہو گئے اور آپ کی انتظامیہ اور خدمات کیسے ترقی کر گئیں؟"
جاپانی انجینئر نے جواب دیا: "آپ ہم سے زیادہ ہوشیار ہیں!"
پاکستانی نے پوچھا: "کیسے؟"
جاپانی انجینئر نے جواب دیا: "ہر 10 جاپانیوں میں سے ایک ہوشیار ہوتا ہے! جبکہ آپ کے ہاں ہر 10 میں سے 9 ہوشیار اور ایک بے وقوف ہوتا ہے۔
ہم اس ایک ہوشیار کو انتظامیہ اور اداروں کی قیادت کے لیے منتخب کرتے ہیں اور باقی 9 اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ آپ لوگ اس ایک بے وقوف کو قیادت کے لیے منتخب کرتے ہیں اور باقی 9 ہوشیاروں کو بے کار چھوڑ دیتے ہیں۔
اسی لیے آپ کو لگتا ہے کہ ہم سب ہوشیار ہیں۔"

21/07/2024


🔹ڈگری کے بعد اپنے گاؤں نہیں آنا ۔
🔹شہر میں کسی انڈسٹری میں چھوٹی موٹی نوکری بھی ملے۔تو کر لینا اور اچھی نوکری کے لئے کوشش کرنا .
🔹سکول کالج میں پڑھانے کے علاؤہ بھی دنیا میں بہت سارے کام ہے کوئی اور ٹیکنکل کام کرنے کو ملے تو کر لینا۔
🔹باہر کے ملک جاب یا ہائر ڈگری کے لئے بھرپور کوشش کرنا ۔
🔹یہ نہ سوچنا کہ میرے پاس پیسے نہیں تو باہر ڈگری یا جاب کے لئے اخراجات کدھر سے آئے گے ۔آپ ارادہ اور منصوبہ بندی کریں اللّہ کریم مدد کریں گا ۔
🔹سکالرشپ کو ذہن میں رکھنا۔
🔹اپنے رشتداروں سے گلے شکوے نہ کرنا کہ فلاں نوکری ڈھونڈنے میں مدد نہیں کر رہا اور فلاں باہر کے ملک میں ہے وہاں سے ویزے میں مدد نہیں کررہا ۔ہر کسی کے اپنے ہزار مسائل ہے ۔خود کے لئے خود کوشش کرنا ۔
🔹جب آپ خود کوشش کریں گے تو لوگ بھی مدد کر ہی دینگے ۔
🔹کسی کو اپنی سی وی دے کر یہ کہنا کہ باہر کے ملک میں جاب ڈھونڈ لے اور پھر میں آجاونگا۔یہ دیوانے کا خواب ہے ۔خود جائے اور خود ڈھونڈے اللّٰہ کریم مدد کرے گا
🔹ٹائم ہو تو کوئی چھوٹا موٹا ہنر ضرور سیکھ لینا ۔
🔹کسی بھی نوکری کرنے یا ہنر سیکھنے میں ذرا شرم نہ کریں اور یہ نہ سوچے کہ لوگ کیا سوچے گے۔ لوگوں نے آپ کے معاشی مسائل نہیں حل کرنے ۔
🔹سیاسی ، سماجی اور فلاحی تنظیموں کے چکر میں نہیں پڑنا ۔اس ملک میں بہروپیا آپ کو صرف استعمال کرتے ہیں ۔
🔹یہ ضروری نہیں ہیکہ آپ نے ڈگری کی ہے تو آپ اپنے کسی خاندانی یا ذاتی کاروبار میں نہیں بیٹھ سکتے ۔
🔹اپنے متعلقہ شعبے میں نوکری ملے تو بہت اچھی بات لیکن اگر نہ ملے تو جہاں پیسہ وہی آپ کا شعبہ ۔
🔹دوران ڈگری اور اس کے بعد اپنی زیادہ تر توانائیاں صرف معاشیات پر لگا دے ۔تعلقات ،دوستیاں ،فیشن ،پارٹیاں اور سیاست سب بیکار ۔
🔹جب پیسہ آیا تو سب دوست، نہ ہوا تو کوئی دوست نہیں.

۔

۔CSS کا امتحان،کیسا امتحان ہے؟جس انگریز نے یہ امتحان شروع کیا تھا اس نے انگلینڈ میں یہ بند کر دیا ہے۔امریکا،یورپ وغیرہ ک...
21/07/2024

۔CSS کا امتحان،
کیسا امتحان ہے؟
جس انگریز نے یہ امتحان شروع کیا تھا اس نے انگلینڈ میں یہ بند کر دیا ہے۔امریکا،یورپ وغیرہ کسی ترقییافتہ ملک میں ایسا مضحکہ خیز امتحان نہیں ہوتا
پاکستان بننے سے پہلے اسکا نام ICS یعنی انڈین سول سروس تھا۔پھر پاکستان میں اسکے نام کو سینٹرل سپیریر سروس رکھا گیا۔ یعنی تکبر بھرے لفظ superior کا اضافہ کیا گیا۔
بظاھر اسمیں پاکستان کے best brains چنےجاتے ہیں۔لیکن پھر جب وہ best brain سروس میں آتے ہیں تو جن محکموں کو وہ چلاتے ہیں انکی کارکردگی بد ترین ہوتی ہے۔اگر دیکھاجائےکہ پاکستان میں بدترین محکمے کونسے ہیں، جیسے پولیس،کچہری،کسٹمز،انکم ٹیکس،AG آفس،ریلوے۔تو پتا چلتا ہے کہ یہ سارے محکمے CSS افسروں کے ماتحت ہیں۔
آخر کیا وجہ ہے کہ best brain کی قابلیت کا بالکل بھی فائدہ حاصل نہیں ہوتا۔
پروفیسر آف انگلش رانا جہانگیر جن کے بہت سے شاگرد CSS افسر ہیں،کہتے ہیں اگر CSS کی نوکری میں کرپشن نہ ہو تو پھر تو یہ امتحان کوئی دےگا ہی نہیں!
پھر ایک عجیب بات یہ ہے کہ تاریخ،جغرافیہ اور انگلش میں CSS پاس کرنے والے کو پہلے AC اور اسکے بعد ڈپٹی سیکریٹیری ہیلتھ لگا دیاجاتا ہے۔پھر لائیو سٹاک کاMD اور پھر واسا کا MD لگا دیاجاتا ہے۔اور اس بیچارے کو انمیں سے کسی محکمے کے بارے کچھ بھی پتا نہیں ہوتا۔۔۔
کیا اس امتحان کا طریقہ کار جو ڈیڑھ سو سال پرانا ہے اسکو بدلنا نہیں چاہیے؟
بہتر نہ ہو گا کہ ہر محکمے کا الگ CSS امتحان ہو۔۔۔۔۔مثلا سیکریٹیری ہیلتھ کےلیے MBBS ضروری ہو۔
اریگیشن کے لیے انجنئیرنگ ضروری ہو۔
اور AG آفس کا CSS کرنے کےلیے accounts کی ڈگری لازم ہو.
منقول

Address

Jehangir Abad Tehsil Takht Bhai District Mardan
Mardan
23200

Telephone

03005750051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Hazrat Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr Hazrat Bilal:

Share