AMIN STEEL WORKS

AMIN STEEL WORKS To Aware And To Tell The People About AMIN STEEL WORKS

19/07/2025

ہمارے ہاں ہر قسم کے اسٹیل کے گریل دروازے کھڑکیاں چوکاٹ سولرسٹینڈ اور گیٹ بازارسے بارعایت دستیاب ہیں اور آرڈر پر بھی تیار کئےجاتے ہیں مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرے۔
Whatsap 03413379922
Call 03492400085
Like page for more updates.

‏⚫️ اسرائیل کا 200 جنگی طیاروں کے ساتھ ایران پر حملہ کیسے ہوا؟🔸️پاکستانی صحافی مہتاب عزیز خان کا تجزیہ▪️ ایران کے دارالح...
13/06/2025

‏⚫️ اسرائیل کا 200 جنگی طیاروں کے ساتھ ایران پر حملہ کیسے ہوا؟

🔸️پاکستانی صحافی مہتاب عزیز خان کا تجزیہ

▪️ ایران کے دارالحکومت تہران سے اسرائیل کا فضائی فاصلہ کم از کم 1,700 سے 1,800 کلومیٹر ہے۔ اتنے فاصلے تک حملے کے بعد واپسی کے لیے، اسرائیلی طیاروں کو لازمی طور پر ری فیولنگ کی ضرورت پیش آتی ہے، خاص طور پر جب وہ بھاری بم لے کر جا رہے ہوں۔
▪️اسرائیل کے پاس صرف 7 سے 8 KC‑707 "Re’em" بوئنگ ری فیولنگ طیارے موجود ہیں جو محدود تعداد میں لڑاکا طیاروں کو ایندھن فراہم کر سکتے ہیں۔ 100 کے لگ بھگ طیاروں پر مشتمل بیڑے کے لیے یہ سہولت نہ صرف ناکافی ہے بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل نے اس آپریشن کے لیے لازمی طور پر بیرونی مدد حاصل کی۔
▪️امریکہ نے بطور خاص اعلان کیا ہے کہ اُس نے حملے میں کسی قسم کی لاجسٹک یا ری فیولنگ معاونت فراہم نہیں کی۔ بظاہر ٹرمپ کی پالیسی بھی یہی دیکھائی دیتی ہے۔ اس کے بعد ایک ہی امکان باقی رہ جاتا ہے: اسرائیلی طیارے واپسی پر کسی قریبی ملک کی ایئربیس پر عارضی لینڈنگ کر کے ایندھن حاصل کر کے واپس لوٹے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان واقعہ وہ کون سا ملک ہے جس نے اس حملے میں اسرائیل کی معاونت کی ہے۔ آج سیٹلائیٹ کے دور میں یہ بات پوشیدہ نہیں رہ سکتی۔
▪️دوسری اہم ترین بات یہ ہے کہ ایران پر حملے کے لیے اسرائیلی طیاروں کو لازمی طور پر اردن، عراق، سعودی عرب، یا خلیجی ممالک کی فضائی حدود سے گزرنا پڑتا ہے۔ اتنے بڑے بھارٰ ہتھیاروں سے لیس فضائی بیڑے کی حرکت کو کوئی ریڈار نظر انداز نہیں کر سکتا، لیکن حیرت انگیز طور پر:

🔻کسی ملک نے ایئر ڈیفنس الرٹ جاری نہیں کیا،
🔻کسی نے اسرائیلی فضائی خلاف ورزی پر احتجاج نہیں کیا،
🔻کسی نے طیارے انٹرسیپٹ نہیں کیے۔

▪️یہ خاموشی محض اتفاق نہیں بلکہ ایک "پہلے سے طے شدہ رضامندی" کا پتہ دیتی ہے۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے کئی حکمران اسرائیلی حملے سے پہلے سے باخبر اور خاموش شراکت دار بنے ہیں۔
▪️بظاہر یہ حملہ اسرائیلی عسکری صلاحیت کی ایک شاندار مثال ہے، مگر اصل میں یہ حملہ ان ممالک کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی ہے جو آج خاموشی سے اسرائیلی مقاصد میں شامل ہیں۔

04/06/2025

26/04/2025

ہمارا وطن برا نہیں ہے ہمارا پرچم بری نہیں ہے البتہ وطن پر قابض کچھ لوگ برے ہیں جو نہ آئین کو مانتے ہیں نہ قانون کو مانتے ہیں اپنی من مانی کرتے ہیں اور ان کے خلاف ہم لڑیں گے لیکن خدارا اس جنگ میں وطن اور سبز ہلالی پرچم سے نفرت ہرگز نہ کریں!!!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

ہمارے ہاں ہر قسم کے اسٹیل کے گریل دروازے کھڑکیاں چوکاٹ اور  گیٹ  بازارسے بارعایت دستیاب ہیں اور آرڈر پر بھی تیار کئےجاتے...
24/04/2025

ہمارے ہاں ہر قسم کے اسٹیل کے گریل دروازے کھڑکیاں چوکاٹ اور گیٹ بازارسے بارعایت دستیاب ہیں اور آرڈر پر بھی تیار کئےجاتے ہیں مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرے۔
Whatsap 03413379922
Call 03492400085
Like page for more updates.

12/10/2024
19/08/2024

❤❤❤ Dil Dil Pakistan ❤❤❤

Address

Malakand

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923413379922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMIN STEEL WORKS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AMIN STEEL WORKS:

Share