SD survey Engineering

SD survey Engineering we provide All service of land survey. Total station & RTK GNSS GPS
1. Area mearment / division
2. mountain 🏔️ mearment division
3. topographic survey
5.

buildings & home 🏠 map layout
4. road 🛣️ survey/ cross section
contact
03249112454

07/09/2026

Water pipe line coming to sites. Thar desert 🏜️ umerkot haydarabad.before topographic survey. Working is very speed going.

Water pipe line topographic survey in thar desert 🏜️ umerkot haydarabad Sindh..  well done working Sindh irrigation depa...
07/09/2026

Water pipe line topographic survey in thar desert 🏜️ umerkot haydarabad Sindh.. well done working Sindh irrigation department l

06/09/2026

Water 💦 pipe line topographic survey mapping processing umerkot haydarabad Sindh

Survey Data processing of water pipe line in umerkot haydarabad Sindh
06/09/2026

Survey Data processing of water pipe line in umerkot haydarabad Sindh

02/09/2026

افسوس یہ ہے کہ لوگ کسی کی زندگی کی پوری کہانی جانے بغیر اس کی دماغی حالت پر رائے قائم کر لیتے ہیں۔ انہیں یہ معلوم نہیں ہوتا کہ بعض لوگ روز ایسے دکھوں، ذمہ داریوں اور اندرونی جنگوں سے گزرتے ہیں جن کا اندازہ صرف وہی کر سکتے ہیں جو انہیں جینے ہیں۔
جو شخص باہر سے خاموش، تھکا ہوا یا بدلا ہوا دکھائی دے ضروری نہیں کہ وہ عجیب ہو؛ ممکن ہے وہ صرف زندگی کی سخت آزمائشوں سے گزر رہا ہو۔
اس لیے کسی کے زخموں پر ہنسنے یا فضول تبصرے کرنے کے بجائے، اس کے حال کو سمجھنے کی کوش کیجیے۔
کیونکہ اکثر وہ لوگ، جنہیں دنیا "بدلا ہوا" کہتی ہے، دراصل حالات کے ہاتھوں بدلنے پر مجبور ہو چکے ہوتے ہیں۔ 🥺❤️
haydarabad

---

31/08/2026
31/08/2026

Islamabad to Karachi

30/08/2026

اپنی زمین کی درست پیمائش اور حد بندی کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں
الحمدللہ! آج بٹ خیلہ ہار میں زمین کی درست پیمائش اور حد بندی کا سروے مکمل کیا گیا۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین کی درست پیمائش، حدود کی نشاندہی اور قابلِ اعتماد نتائج فراہم کیے گئے۔

درست پیمائش، واضح حد بندی، قابلِ اعتماد نتائج۔

اپنی زمین کی درست پیمائش اور حد بندی کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

26/08/2026

زمین کی درست پیمائش، حدود کی نشاندہی اور شفاف تقسیم کا مکمل سروے کیا۔ جائیداد کی مناسب تقسیم کے لیے جدید سروے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔

درست پیمائش، واضح حدبندی اور شفاف تقسیم — معیاری سروے ہماری پہچان۔
03249112454
مزید معلومات اور سروے کے لیے رابطہ کریں۔ شکریہ! 03249112454 Umar Hayat Masood Ch Musa Khan 67

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SD survey Engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share