18/12/2025
𝐓𝐞𝐚𝐦 𝐈𝐌𝐌𝐄 𝐆𝐞𝐭 𝐓𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫 ❤
اسلامی جمیعت طلبہ انسٹیٹیوٹ آف میٹلرجی اینڈ میٹیریل انجینیرنگ کے زیرِ اہتمام ماہانہ اجتماع رفقاء کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم انسٹیٹیوٹ نے اجتماع رفقاء کنڈکٹ کروایا اور آئندہ کی پلاننگ کی۔