20/03/2026
میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے، اور آپ کی ہر نیکی کو قبول فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے امن، خوشحالی اور نئی امیدوں کا پیغام لے کر آئے۔آمین