17/03/2026
السلام علیکم تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کوئی نامعلوم شخص میرے نام اور تصویر سے فیک آئی ڈی بنا کر دوستوں اور عزیز و اقارب سے پیسے مانگ رہا ہے اور غلط انفارمیشن دے رہا ہے الحمداللہ میں اس وقت عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ میں ہوں انشاءاللہ جلد اس مسئلے سے نمٹ لیں گے۔لہذا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ کسی قسم کی غلط انفارمیشن یا پیسوں کی ڈیمانڈ کو سیریس نہ لیں۔