29/09/2026
پلاسٹک انڈسٹری میں مشکلات بھی، نئے کاروباری مواقع بھی!
پلاسٹک انڈسٹری میں کاروبار شروع کرنا آسان نہیں، لیکن صحیح پروڈکٹ، مارکیٹ کی سمجھ اور مناسب مشینری کے
ساتھ نئے مواقع آج بھی موجود ہیں۔
مکمل ویڈیو دیکھیں اور انڈسٹری کے عملی تجربے سے جانیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=V74gKemBwSU&t=109s