Naya Gharr

Naya Gharr We provide raw material for Pakistan's Construction Industry at very affordable prices.

 ,  ,   ,  # ac mechanic,
14/07/2023

, , , # ac mechanic,

Bestway Pakistan XTREME Bond, the highest quality tile adhesive product available in Pakistan for tiling applications. X...
18/06/2022

Bestway Pakistan XTREME Bond, the highest quality tile adhesive product available in Pakistan for tiling applications. XTREME Bond is manufactured under supervision of international experts, keeping in view the gaps in current products available in the market and addressing them through a product which is far exceeding market norms.

Has Anti Sagging properties as it prevents sagging of tiles.
- Has good Water Retention capacity due to presence of polymers.
- Has an Open Time of 9-10 hours.
- Has Superior Adhesion properties.
- No curing required of tiles before or after application.
- Ready to use, just mix water. Do not add extra cement.
- No Air Voids in the mix slurry.
- Is environmentally friendly due to absence of volatile components.
- Requires lesser application of mixture with a maximum Bed thickness of 2-4 mm being sufficient.
- Superior strength even under extreme temperature (hot/cold) and weather conditions.

Price: PKR 400/- only
Call: 03095588212

Please contact NAYAGHARR, if you interested to build your new house through our overseas/expat economical package. Call ...
08/05/2022

Please contact NAYAGHARR, if you interested to build your new house through our overseas/expat economical package. Call / WhatsApp 03095588212

پاکستان کی سب سے پہلی بین الاقوامی معیار کی فلائی ایش اینٹیں ملک بھر کے لئے دستیاب ہیں۔ ایکس فیکٹری قیمت (محدود مدت کیلئ...
21/03/2022

پاکستان کی سب سے پہلی بین الاقوامی معیار کی فلائی ایش اینٹیں ملک بھر کے لئے دستیاب ہیں۔ ایکس فیکٹری قیمت (محدود مدت کیلئے) صرف 14 روپے ۔
بلٹ پروف | واٹر پروف | ساؤنڈ پروف | پینٹ خراب ہونے کا ڈر ختم۔ عام اینٹ کے مقابلے میں %15 کم کھپت۔
ابھی کال کریں 03095588212

پاکستان میں پہلی بار بین الاقوامی معیار کے مطابق 100٪ خالص سمبری فلائی ایش اینٹیںفوائد: تہہ خانے کی بیرونی دیواروں ، چھت...
07/03/2022

پاکستان میں پہلی بار بین الاقوامی معیار کے مطابق 100٪ خالص سمبری فلائی ایش اینٹیں
فوائد:
تہہ خانے کی بیرونی دیواروں ، چھت اور ٹی لوہے کی زیادہ سے زیادہ واٹر پروفنگ کے لیے بہترین۔
پینٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا کیونکہ یہ ضروری پانی کو بھگو دیتا ہے ، جو پلاسٹر بانڈنگ کے لیے ضروری ہے۔
اسے دیمک نہیں لگتا ۔
گرمیوں میں ٹھنڈا، سردیوں میں گرم۔
بجلی کے بلوں کی بچت۔
مٹی کی اینٹوں سے 15٪ کم کھپت۔ (15٪ اینٹوں کی بچت کی ضمانت)
درست سائز اور اچھی صف بندی میں ایک میسن 1200 مربع فٹ کے بجائے 2500 مربع فٹ بنا سکتا ہے۔
چنائی میں 50٪ مارٹر بچاتا ہے۔ (گارنٹی شدہ)
عام اینٹوں کے مقابلے میں ٹھوس پلاسٹر بانڈنگ اور پلاسٹر میں 50 فیصد مارٹر بچاتا ہے۔ (گارنٹی شدہ)
وقت کی بچت۔
بہت سے دوسرے فوائد کے ساتھ ایک ہی تعمیراتی لاگت۔ (ضمانت شدہ)
پانی دینے کی ضرورت نہیں۔
پینٹ کو کوئی نقصان نہیں کیونکہ یہ واٹر پروف ہے۔
معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
دوئم اینٹوں کی آمیزش نہیں۔
عام اینٹوں کا ٹوٹنا تقریبا 12 فیصد ہے ہماری ٹوٹنا نہ ہونے کے برابر ہے اور بہت سی دوسری خصوصیات۔
اپنے پینٹ کو کبھی نقصان نہ پہنچائیں کیونکہ یہ پانی مزاحم ہے۔
گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم ، اس لیے بجلی کی بچت ہوتی ہے۔
پلاسٹر میں مارٹر کی کھپت 60 فیصد تک۔
مٹی کی اینٹ کے مقابلے میں بہترین سکیڑنے والی طاقت۔
ماحول دوست۔
یہ ٹیکنالوجی ہمارے سوا کسی کے پاس نہیں ہے، رابطہ کریں 03095588212

پاکستان کی سب سے پہلی بین الاقوامی معیار کی فلائی ایش اینٹیں ملک بھر کے لئے دستیاب ہیں۔ ایکس فیکٹری قیمت (محدود مدت کیلئ...
24/02/2022

پاکستان کی سب سے پہلی بین الاقوامی معیار کی فلائی ایش اینٹیں ملک بھر کے لئے دستیاب ہیں۔ ایکس فیکٹری قیمت (محدود مدت کیلئے) صرف 14 روپے ۔
بلٹ پروف | واٹر پروف | ساؤنڈ پروف | پینٹ خراب ہونے کا ڈر ختم۔ عام اینٹ کے مقابلے میں %15 کم کھپت۔
ابھی کال کریں 03095588212

20/02/2022

NAYAGHARR FLYASH Bricks

Delivered in Bahria Town Rawalpindi, only 50 Bricks broken out of 8000 with Manual Chatta Layout - Wastage % = 0.6%

Please call 03095588212 for orders.

18/02/2022

کسی بھی فلائی ایش اینٹ کو خریدنے سے پہلے اُسے (دو اینٹوں کو زور سے ٹکرا کر) توڑیں، معیاری فلائی ایش اینٹ چکنا چور نہیں ہوگی بلکہ صرف دو ٹکڑے ہو گی اور اندر سے بُھربُری نہیں ہوگی اسی وجہ سے یہ اینٹ شدید موسمی تغیرات کو برداشت کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہوئے انرجی سیور گھر بناتی ہے، پینٹ کو خراب ہونے سے بچاتی ہے، پانی اور نمی سے محفوظ رہتی ہے۔ اس میں چھوٹی بجری، پین اور خاکے کا استعمال نہیں کیا جاتا۔ کوئی بھی دوسری اینٹ کو اسی طریقہ سے توڑیں وہ چکنا چور ہو جائے گی اور اندر اے بُھربری ہوگی کیونکہ اس میں چھوٹی بجری، خاکہ یا پین استعمال کیا جاتا ہے، ایسی اینٹ فلائی ایش اینٹ نہیں بلکہ کنکریٹ اینٹ کہلاتی ہے۔

SIMBRI Pakistan’s First Flyash Brick
WhatsApp 03095588212

We provide raw material for Pakistan's Construction Industry at very affordable prices.

پاکستان کی سب سے پہلی بین الاقوامی معیار کی فلائی ایش اینٹیں ملک بھر کے لئے دستیاب ہیں۔ ایکس فیکٹری قیمت (محدود مدت کیلئ...
14/02/2022

پاکستان کی سب سے پہلی بین الاقوامی معیار کی فلائی ایش اینٹیں ملک بھر کے لئے دستیاب ہیں۔ ایکس فیکٹری قیمت (محدود مدت کیلئے) صرف 14 روپے ۔
بلٹ پروف | واٹر پروف | ساؤنڈ پروف | پینٹ خراب ہونے کا ڈر ختم۔ عام اینٹ کے مقابلے میں %15 کم کھپت۔
ابھی کال کریں 03095588212

عام اینٹ 15 روپے لاہور: سائز 8x4x2.75 یا 8.2x4.2x2.8 سمبری 17 روپے لاہور : سائز 9x4.5x3جہاں عام اینٹ 1 لاکھ استعمال ہوتی...
12/02/2022

عام اینٹ 15 روپے لاہور: سائز 8x4x2.75 یا 8.2x4.2x2.8

سمبری 17 روپے لاہور : سائز 9x4.5x3

جہاں عام اینٹ 1 لاکھ استعمال ہوتی ہے وہاں سائز پورا ہونے کی وجہ سے سمبری 85 ہزار استعمال ہو تی ہے یعنی سمبری کی %15 یقینی کم کھپت۔ اب اس بات کا ایک تقابلی جائزہ لیتے ہیں۔

Ordinary Brick 15x100,000= 15 Lack
Simbri Special 17x85,000=14.45 Lack

سمبری کی نوکیں دھاریں سیدھی ہونے اور بُھربُری نہ ہونے کی وجہ سے چنائی میں %50 تک مارٹر کی بچت،

عام اینٹ سے بنی دیوار کی ہموار سائیڈ پر 6 سے 8 سوتر موٹا پلستر کرنا پڑتا ہے، دیوار کے دوسری جانب غیر ہموار سائیڈ پر 12سے 14سوتر موٹا پلستر کرنا پڑتا ہے جو کیل ٹھونکنے یا ڈرل مشین کے استعمال سے اکھڑتا ہے۔

سمبری اینٹ سے بنی دیوار کے ایک طرف (ہموار سائیڈ پر) 3سوتر موٹا اور دوسری طرف (غیر ہموار سائیڈ پر) 5 سوتر موٹا پلستر کیا جاتا ہے جس سے پلستر کی مد میں %50 سے زائد مارٹر کی یقینی بچت۔

ترائی میں لیبر اور بجلی کی بچت ۔
دوم کی مکسنگ سے پاک۔
ہر اینٹ سپیشل۔
اینٹ ٹوٹنے کی تعداد انتہائی کم۔

سمبری سے گرے سٹرکچر کی لاگت عام اینٹ سے یقیناً کم اور فائدے بے شمار جیسا کہ:

• Bullet Resistant
• Real Time Water Resistant
• Real time Sound Resistant
• Weather Resistant
• Makes Energy Saver Homes
• Life time electricity saving
• No seepage, No pait damage
• Best for basement outer walls to make concrete wall water and termite resistant.

احتیاط : کسی بھی فلائی ایش اینٹ کو خریدنے سے پہلے اُسے (دو اینٹوں کو زور سے ٹکرا کر) توڑیں، معیاری فلائی ایش اینٹ چکنا چور نہیں ہوگی بلکہ صرف دو ٹکڑے ہو گی اور اندر سے بُھربُری نہیں ہوگی اسی وجہ سے یہ اینٹ شدید موسمی تغیرات کو برداشت کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہوئے انرجی سیور گھر بناتی ہے، پینٹ کو خراب ہونے سے بچاتی ہے، پانی اور نمی سے محفوظ رہتی ہے۔ اس میں چھوٹی بجری، پین اور خاکے کا استعمال نہیں کیا جاتا۔ کوئی بھی دوسری اینٹ کو اسی طریقہ سے توڑیں وہ چکنا چور ہو جائے گی اور اندر اے بُھربری ہوگی کیونکہ اس میں چھوٹی بجری، خاکہ یا پین استعمال کیا جاتا ہے، ایسی اینٹ فلائی ایش اینٹ نہیں بلکہ کنکریٹ اینٹ کہلاتی ہے۔

"NAYAGHARR Simbri Flyash Bricks" are Pakistan’s First Flyash Bricks as per international standards. As per these interna...
04/02/2022

"NAYAGHARR Simbri Flyash Bricks" are Pakistan’s First Flyash Bricks as per international standards. As per these international specifications, there shall not be any kind of aggregate in a Flyash Brick.

That is why we do not use “Crush, Stone Dust or even Pan” which means there is no element of aggregate whatsoever is in our brick (such as Small Crush, Stone dust or Pan) as aggregate is highly hazardous for making Flyash Bricks water, weather, sound and bullet resistance.

We are making our Flyash Bricks on a specially customized Flyash Brick manufacturing plant in accordance with the prevalent international standards. Other products available in the market are not Flyash Bricks rather these are Concrete Bricks made by using Small Crush, Stone Dust or Pan.

For more details visit: www.nayagharr.pk
or our page:
https://www.facebook.com/nayagharr

https://www.youtube.com/watch?v=ypl0WrS_bSA&ab_channel=NayaGharr

or WhatsApp/Call 03095588212.

پاکستان میں پہلی بار بین الاقوامی معیار کے مطابق 100٪ خالص سمبری فلائی ایش اینٹیںفوائد:تہہ خانے کی بیرونی دیواروں ، چھت اور ٹی لوہے کی زیادہ سے زیادہ واٹر پر...

اکستان کی سب سے پہلی بین الاقوامی معیار کی فلائی ایش اینٹیں ملک بھر کے لئے دستیاب ہیں۔ ایکس فیکٹری قیمت (محدود مدت کیلئے...
04/02/2022

اکستان کی سب سے پہلی بین الاقوامی معیار کی فلائی ایش اینٹیں ملک بھر کے لئے دستیاب ہیں۔ ایکس فیکٹری قیمت (محدود مدت کیلئے) صرف 14 روپے ۔
بلٹ پروف | واٹر پروف | ساؤنڈ پروف | پینٹ خراب ہونے کا ڈر ختم۔ عام اینٹ کے مقابلے میں %15 کم کھپت۔
ابھی کال کریں 03095588212

Address

B-183/2 DHA Commercial Broadway, DHA Phase/8
Lahore
54792

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Gharr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naya Gharr:

Share