23/10/2026
🌙 جمعہ مبارک 🤲
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ
"پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہارا ذکر کروں گا"
(سورۃ البقرہ: 152)
اس بابرکت دن پر اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو رحمتوں، خوشیوں اور روشنیوں سے بھر دے، آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور آپ کے گھر کو سکون سے منور رکھے۔ آمین 🤍
ٹیریفک سولوشنز کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک! ☀️
📞 0320-7807800
📍 36-اے بلاک کمرشل، اے ڈبلیو ٹی فیز 2، اڈا پلاٹ، لاہور