28/11/2025
خبر غم / اعلان نماز جنازہ ،
محترم محمد شاہد شیخ مرحوم کی اہلیہ
اور
محترم شیخ عارف
محترم شیخ نعیم
محترم شیخ جمیل
محترم شیخ زاہد
محترم شیخ ندیم
محترم شیخ افضل
کی والدہ محترمہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون ،
نماز جنازہ آج بتاریخ 28/11/2025 ، رات 10،30 PM بجے با مقام
جامع مسجد گلزار مدینہ ، دربار باگھے شاہ ۔ حبیب اللہ روڈ ، گڑھی شاہو لاہور ادا کیا جائے گا ۔
برائے رابطہ
03004110371
شیخ محمد جمیل
03008872211
شیخ محمد ندیم
منجانب
رائٹ آٹو پارٹس مینجمنٹ،