04/09/2022
آج پاکستان میں پیاز بھی 300روپے کلو ہو گیا ہے
تھوک مارکیٹ میں 250کلو ہے اور گورنمنٹ ریٹ 175ہے
لہذا گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
اور نہ ہی فورآ 5کلو یا دس کلو خریدنے کی ضرورت ہے
اس طرح کرنے سے ریٹ اور اوپر چلا جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ بڑھے گی اور ڈیمانڈ کیساتھ ریٹ بھی
آپ اس موقع پر اس ریٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
وہ کردار یہ ہے کہ ڈیلی روٹین میں سبزی کیساتھ ایک پیاز یا دو پیاز خریدیں جتنا آپ سبزی میں ڈالتے ہیں
انشاللہ چند دن کر کے دیکھیں ریٹ ٹوٹ جائے گا
کیونکہ جب دوکان دار ہی پیاز نہیں بیچ پائے گا تو بوریوں کی یا منوں کے حساب سے ڈیمانڈ بھی نہیں دے گا
جس سے پیاز کا بڑا زخیرہ اندوز تاجر متاثر ہو گا کیونکہ پیاز کو زیادہ عرصہ تک سٹور نہیں کیا جا سکتا
باقی اللہ بہتر کرے گا
Copied.