Abbas Agro

Abbas Agro We Provides World Best Laser Land Level, Agriculture Implements And Dairy farm Machinery,

Agriculture

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰عباس ایگرو کی جانب سے پاکستان کے تمام اہلِ وطن کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ 💚اللہ تعالیٰ ...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

عباس ایگرو کی جانب سے پاکستان کے تمام اہلِ وطن کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

#14اگست

02/08/2026

عباس ایگرو: خدمت اور کوالٹی کا بہترین امتیاز! 🚜✨
مبارک ہو! میلسی میں عباس ایگرو کا ایک اور یونٹ ڈیلیور 🌾🏆
• ہمارا مقصد صرف لیزر بیچنا نہیں بلکہ اپنے کسان بھائیوں کی مکمل رہنمائی کرنا ہے۔ اس لئے ہماری ایکسپرٹ (ماہر) ٹیم موقع پر موجود ہے تاکہ فٹنگ اور initial setup بہترین طریقے سے ہو سکے۔
✅ماڈل ۲۰۲۶
اعلٰی کوالٹی کا میٹیریل✅
✅آن-سائٹ انسٹالیشن سروس
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں: 0303 4363452--03000605119

Limited Stock available
21/07/2026

Limited Stock available

17/07/2026

زمین برابر کریں، پانی بچائیں، فصل بڑھائیں!
پاکستان میں بنا ہوا مضبوط لیزر لینڈ لیولر – لمبی بیٹری اور ریموٹ کنٹرول کے ساتھ۔

✔ واٹر پروف ٹرانسمیٹر
✔ 20 گھنٹے بیٹری ٹائمنگ
✔ 20,000mAh بیٹری
✔ ایک وقت میں دو لیولر چلانے کی صلاحیت

ابھی آرڈر کریں اور اپنی زمین تیار کریں!

Call / Whatsapp : 0300 0605119


We Provides World Best Laser Land Level, Agriculture Implements And Dairy farm Machinery,

Agriculture

12/07/2026

Scam Alert ⚠️ 🚨📢

📢📢📢📢📢📢📢
⚠️ مارکیٹ میں جعلی پروڈکٹس سے ہوشیار رہیں!
ہماری کامیابی کو دیکھتے ہوئے کچھ کمپنیاں ہمارے نام اور لوگو کے ساتھ نقل (Fake) پروڈکٹس فروخت کر رہی ہیں۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ہم نے اپنے ٹرانسمیٹر میں اہم تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں۔

✅ نئے ماڈل (MS710) میں نمایاں تبدیلیاں:
🟥 ماڈل اپڈیٹ:
پرانا ماڈل: LL710 ❌⚠️
نیا ماڈل: MS710 ✅

🟥 نیا لوگو:
اب ہم نے اپنا آفیشل MAAS لوگو اپڈیٹ کر دیا ہے تاکہ اصلی اور نقل میں واضح فرق کیا جا سکے۔
📌 یاد رہے: یہ نیا لوگو اور نام ہمارا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔

🟥ڈیزائن میں تبدیلی (ٹاپ):
❌️پہلے: مکمل بلیک ٹاپ
✅️ اب: بلیک ٹاپ کے ساتھ دونوں سائیڈز پر گرین کلر کا اضافہ

🟥📦 اصل پروڈکٹ کی پہچان:
✅️لائٹ گرین باکس = %100 اوریجنل MAAS ٹرانسمیٹر
❌ کسی بھی اور رنگ کا باکس = جعلی پروڈکٹ

🟥 پیکنگ (پرانے اور نئے ماڈلز):
ہمارے پہلے کے اوریجنل ماڈلز بھی *لائٹ گرین باکس* میں آتے تھے اور اب بھی اسی باکس کے ساتھ پہچانے جائیں گے۔

---

🟥🛡️ آفیشل وارنٹی (3 سال)

💯 ہم فراہم کر رہے ہیں:
✔️ 3 سال کی آفیشل وارنٹی
✔️ پاکستان بھر میں کسی بھی مجاز ڈیلر سے کلیم کی سہولت
✔️ چاہے پروڈکٹ کہیں سے بھی خریدی گئی ہو (بشرطیکہ اوریجنل ہو)

---

🟥📍 اہم ہدایات:

🔹 ہمیشہ MAAS کے مجاز ڈیلرز سے خریداری کریں
🔹 یا خریداری سے پہلے
M Afzal & Sons (Lahore / Sahiwal Office)
سے تصدیق ضرور کروائیں
🔹 خریدتے وقت لائٹ گرین باکس لازمی چیک کریں
🔹 ملتے جلتے نام، رنگ اور لوگو والی جعلی پروڈکٹس سے بچیں

📞 مجاز ڈیلرز کے رابطہ نمبرز:

Abbas Agro (Lahore)
📍 Raiwind Road, Thokar Niaz Baig
📞 0303_4363452

M Afzal & Sons (Sahiwal)
📍 Opposite Shalimar Town, Arifwala Bypass
📞 0345-4763667

Ishaq & Sons (Haroonabad)
📍 Laleka Market, Near Nazrana Cinema
📞 0335-1313158

Multi Laser Solution (Depalpur)
📍 Okara Depalpur Road
📞 0302-4933841

Shalimar Agro Services (Nawabshah)
📍 Near NADRA Office, Sanghar Road
📞 0300-7022110

Shalimar Agro Engineering (Rahim Yar Khan)
📍 Bypass Road
📞 0302-8675475

Easy Agro (Okara)
📍 Lahore Road
📞 0345-6955112

AMA Engineering (Lahore)
📍 Jafria Colony, Near Shezan Factory
📞 0323-4111135

27/06/2026

عباس ایگرو: خدمت اور کوالٹی کا بہترین امتیاز! 🚜✨
مبارک ہو! میلسی میں عباس ایگرو کا ایک اور یونٹ ڈیلیور 🌾🏆
• ہمارا مقصد صرف لیزر بیچنا نہیں بلکہ اپنے کسان بھائیوں کی مکمل رہنمائی کرنا ہے۔ اس لئے ہماری ایکسپرٹ (ماہر) ٹیم موقع پر موجود ہے تاکہ فٹنگ اور initial setup بہترین طریقے سے ہو سکے۔
✅ماڈل ۲۰۲۶
اعلٰی کوالٹی کا میٹیریل✅
✅آن-سائٹ انسٹالیشن سروس
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں: 0303 4363452--03000605119

عباس لیزر لینڈ لیولرجدید ٹیکنالوجی، مضبوط کوالٹی اور بہترین کارکردگی کے ساتھ دستیاب ہے۔ہر قسم کے پارٹس اور ورائٹی موجود ...
27/06/2026

عباس لیزر لینڈ لیولر
جدید ٹیکنالوجی، مضبوط کوالٹی اور بہترین کارکردگی کے ساتھ دستیاب ہے۔
ہر قسم کے پارٹس اور ورائٹی موجود ہے۔
بلنگ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03034363452
03000605119
03000419234
📍 رائے ونڈ روڈ، ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور
#کسان #زمیندار

Address

Ground Floor, 24-Lalazar Commercial Market Near Pizza Online Back Side Raiwind Road, Thokar Niaz Baig
Kasur

Telephone

+923034363452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Agro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Agro:

Shortcuts

Share