Engineer Ehtisham Zawar Hussain Hiraj

Engineer Ehtisham Zawar Hussain Hiraj Social Service
Social Ethics
Political Ethics
Engineering Revolution in Pakistan

22/12/2023
22/12/2023

اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔
اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔

12/05/2023

‏پی ٹی آئی کے کسی کارکن نے جشن کا لفظ استعمال نہیں کرنا۔ ہمارے کارکنان شہید ہوئے ہیں۔ یہ ان کے خاندانوں سے تجدید وفا کا وقت ہے۔ موجود لیڈرشپ کو ان کے گھر جانا چاہئیے۔ اور آپ جہاں جمع ہوں وہاں ان کے درجات کے لئے دعا کریں۔

پاکستان تحریک انصاف

اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے.انگریزوں نے 1870 میں جب...
28/04/2023

اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا
فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے.
انگریزوں نے 1870 میں جب بلوچستان پر حملہ کیا تو فقیر کالا خان نے تسبیح چھوڑ کر بندوق اُٹھائی۔ پھر مزاحمت کی تاریخ رقم کر ڈالی۔ موجودہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان کیایک 1 پہاڑی پر انگریز آرمی کو چار سال روکے رکھے برٹش آرمی توپوں بندوقوں سے مسلح گھرا تنگ کرتی رہی مہینوں کے محاصرے سینکڑوں فوجیوں کی ہلاکت کے بعد پہاڑی پر قبضہ کیا گیا تو بھوک سے نڈھال کالا خان مری بلوچ اپنے دو ساتھیوں جلامی بلوچ اور رحیم علی بلوچ سمیت پکڑا گیا مقدمہ چلا
پھانسی کی سزا دی گی یہ تصویر 1891 میں پھانسی سے پہلے لی گی جس میں کالا خان مری بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت پکڑا گیا
سوال یہ یے ہم اپنے ہیروز سے لا علم کیوں ہیں جان بوجھ کر انکی تاریخ قوم سے کیوں چھپائی گی ؟ ان پر فلمیں ڈرامے کیوں نہیں بنے ؟
کالا خان بلوچ کو پھانسی کے بعد کلکتہ جو تار بھیجا گیا اس میں لکھا تھا
اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا۔۔ منقول⁦✍️⁩

24/10/2022

‏ارشد کو گولی سر کے بالکل اوپر ماری گئی ہے
گاڑی پہ سامنے سے فائرنگ ہوتی تو گولی سینے یا ماتھے پہ لگتی
پھر لاش جائے وقوعہ سے 75 کلو میٹر دور کیسے پہنچ گئی ؟
کینیا پولیس نے 18 گھنٹے کوئی پریس ریلیز کیوں نہ جاری کی ؟
دفتر خارجہ اطلاع کے باوجود کیوں چپ رہا ؟
میڈیا پہ حادثے کا ‏پروپیگینڈا بغیر تحقیقات کے کس نے شروع کروا دیا ؟
حکومتی صحافیوں کی پراسرار خاموشی کی کیا وجوہات ہیں ؟
کینیا کا میڈیا اپنی پولیس کو جھوٹا کیوں کہہ رہا ہے ؟
ہیومن رائٹس واچ کمیشن نے اس کہانی کو کن بنیادوں پر مسترد کر کے تحقیقات کا تقاضا کیا ہے ؟
بول کے سوا باقی میڈیا پہ اس خبر ‏کا بلیک آؤٹ کس نے کروایا ؟
ارشد کو پاکستان سے نکالنے کے بعد دوبئی سے بھی نکلوانے کیلئے امارات حکومت پر کس نے دباؤ ڈالا ؟
ارشد نے اپنے قریبی دوستوں کو بار بار بتایا کہ اس کا پیچھا کیا جا رہا ہے
ہم جانتے ہیں
ارشد کے قاتل کبھی نہیں پکڑے جائیں گے، یہ قتل مگر ہر گز حادثہ نہیں ہے !!

17/09/2022

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineer Ehtisham Zawar Hussain Hiraj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engineer Ehtisham Zawar Hussain Hiraj:

Share