10/04/2024
اولاد کو نۓ جوتے اور کپڑوں میں دیکھ کر خود پرانے جوتوں اور کپڑے پہن کر مسکرانے والی ہستی کو باپ کہتے ہیں۔
یا اللہ جن کے والدین حیات ہیں ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما اور جن کے والدین اس فانی دنیا کو چھوڑ کر چلے گئے ان کی بخشش فرما کر ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ۔ آمین یارب العالمین