AL-Madina Auto Mobile engineering Workshop

AL-Madina Auto Mobile engineering Workshop Extending and Enhancing engine life.

24/06/2024
18/04/2021

پریس ریلیز مورخہ 19 اپریل 2021
مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے لاہور کے افسوسناک واقعہ پر آج پرامن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے. ہم ناموس رسالت صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حساس معاملہ پر حکومت کو تنبہہ کرتے ہیں کہ ہوش و دانشمندی سے کام لے اور تمام معاملات کو دور اندیشی و پرامن طور پر حل کرے. گزشتہ روز لاہور میں پیش آنے والے واقعات پر پورے ملک میں بے چینی و اضطراب ہے ,لہذا ہماری حکومت وقت سے استدعا ہے کہ طاقت کے بےجا استعمال کی بجائے, افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کیا جائے تاکہ پاکستان انتشار و انارکی کی بجائے امن و استحکام کی راہ پر گامزن ہو سکے. اللہ سبحان و تعالیٰ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے, دینِ اسلام اور محمد عربی صل اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت کرنے والوں کی حفاظت فرمائے, مسلمانوں میں موجود سازشی فتنہ انگیزوں اور ان کے سرپرستوں کو برباد کرے اور ہمیں بحیثیتِ قوم نبی رحمت خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے...آمین ثم آمین
منجانب:
AL-Madina Auto Mobile engineering Workshop

المدینہ آٹو موبائل انجینئررنگ ورکشاپ نزد شمالی پھاٹک جی ٹی روڈ کوٹ ادو ۔۔ہمارے ہاں کرینک شافٹ گرینڈنگ، گرینڈنگ ،سلنڈر بو...
07/04/2020

المدینہ آٹو موبائل انجینئررنگ ورکشاپ نزد شمالی پھاٹک جی ٹی روڈ کوٹ ادو ۔۔

ہمارے ہاں کرینک شافٹ گرینڈنگ، گرینڈنگ ،سلنڈر بورنگ مین لان بورنگ ،کنکٹنگ ،‏راڈ بش بور ،گرینڈنگ ہیڈ سیٹ نیو کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔

ہمہ قسم کے گاڑیوں کے انجن کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے

ٹریکٹر کے کرینک،  بلاک اور ہیڈ فیز کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔ٹریکٹر ،کار وغیرہ کے انجن کے تسلی بخش کام کے لیے رابطہ ک...
07/04/2020

ٹریکٹر کے کرینک، بلاک اور ہیڈ فیز کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔
ٹریکٹر ،کار وغیرہ کے انجن کے تسلی بخش کام کے لیے رابطہ کریں ۔

03/04/2020

تمام اہلیان کوٹ ادو اہلیان شہر
انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلے ۔پولیس والے ایلیٹ رفورس والے آپ کی اور ہماری حفاظت کے لیے سڑکوں پر موجود ہیں ۔ان لوگوں کے ساتھ تعاون کریں ۔

کچھ دنوں کی تکلیف برداشت کریں ۔

مصیبت کی اس گھڑی میں انجمن تاجران،انجمن آڑھتیان،مارکیٹ کمیٹی کوٹ ادو کی طرف سے سبزیوں اور اشیائے خورد و نوش کی مارکیٹ ری...
28/03/2020

مصیبت کی اس گھڑی میں انجمن تاجران،انجمن آڑھتیان،مارکیٹ کمیٹی کوٹ ادو کی طرف سے سبزیوں اور اشیائے خورد و نوش کی مارکیٹ ریٹ پر فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت عوام الناس کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں۔

Address

G. T. Road
Kot-Adu
34050

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 07:00 - 21:00

Telephone

0662243010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Madina Auto Mobile engineering Workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-Madina Auto Mobile engineering Workshop:

Share