الشریف سی این سی لیزر کٹنگ
جو نام ہے اعتماد کا
آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارے ہاں سی این سی لیزر کٹنگ اور پلازما کٹنگ کا تمام کام نہایت ہی مناسب قیمت پر کیا جاتا ہے آپ اپنے پسندیدہ ڈیزائن کے دروازے،مین گیٹ، گرلیں،کھڑکیاں، سیڑھیوں کے جنگلے ٹیرس کے جنگلے آرڈر پر تیار کروا سکتے ہیں۔اپ بے شک پاکستان کے کسی بھی شہر سے ہیں ڈیزائن کی تصویر اور سائز سینڈ کریں اور مارکیٹ سے مناسب قیمت پر لیزر کٹنگ کروائیں۔بے شک آپ مارکیٹ سے ریٹ تسلی کرنے کے بعد ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔ مناسب قیمت اور معیار ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کا اعتماد ہی ہمارا بھروسہ ہے ۔آپ ہمیں ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں۔
پاکستان کے کسی بھی شہر سےآڈر کر سکتے ہیں ڈیزائن کی تصویر اور سائز سینڈ کریں اور ایڈوانس پیمنٹ کی منتقلی کے بعد آپ کا آرڈر کمپلیٹ ہونے پر ہمارا نمائندہ آپ تک جلد ہی آپ کےسامان کی بلٹی آپ کے بتائے گئے ایڈریس پر ڈلیور کر دے گا۔ شکریہ #cnc #viral #laser #plasma #tiktokviral #instagram #Pakistan #Lahore #kasur #promotion #design #socialmediaqueen Cnc machine CNC - Confederação Nacional do Comércio de Bens, Serviços e Turismo Pakistan
الشریف سی این سی لیزر کٹنگ
جو نام ہے اعتماد کا
آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارے ہاں سی این سی لیزر کٹنگ اور پلازما کٹنگ کا تمام کام نہایت ہی مناسب قیمت پر کیا جاتا ہے آپ اپنے پسندیدہ ڈیزائن کے دروازے،مین گیٹ، گرلیں،کھڑکیاں، سیڑھیوں کے جنگلے ٹیرس کے جنگلے آرڈر پر تیار کروا سکتے ہیں۔اپ بے شک پاکستان کے کسی بھی شہر سے ہیں ڈیزائن کی تصویر اور سائز سینڈ کریں اور مارکیٹ سے مناسب قیمت پر لیزر کٹنگ کروائیں۔بے شک آپ مارکیٹ سے ریٹ تسلی کرنے کے بعد ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔ مناسب قیمت اور معیار ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کا اعتماد ہی ہمارا بھروسہ ہے ۔آپ ہمیں ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں۔ پاکستان کے کسی بھی شہر سےآڈر کر سکتے ہیں ڈیزائن کی تصویر اور سائز سینڈ کریں اور ایڈوانس پیمنٹ کی منتقلی کے بعد آپ کا آرڈر کمپلیٹ ہونے پر ہمارا نمائندہ آپ تک جلد ہی آپ کےسامان کی بلٹی آپ کے بتائے گئے ایڈریس پر ڈلیور کر دے گا۔ شکریہ
#kasur #laser #cncmachine #plasma#promote #viralreels #Lahore #Pakistan #CNCOwners #Tiktok #instagood
ال شریف اسٹیل ورکس اینڈ سی این سی لیزر کٹنگ پر
اپ کو خوش امدید کہتے ہیں
ہمارے ہاں سی این سی لیزر کٹنگ اور پلازما کٹنگ کا تمام کام نہایت ہی مناسب قیمت پر کیا جاتا ہے آپ کے پسندیدہ ڈیزائن کے دروازے مین گیٹ کھڑکیاں گریلیں چوگھاٹ لیزر کٹنگ پر تیار کیے جاتے ہیں اپ اپنی پسندیدہ ڈیزائن ہمیں دے کر اپنے گھر کو مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہمارے ہاں مکمل لیزرکٹنگ گیٹ، گرلیں کھڑکیاں مین دروازےٹیرس کے جنگلے سیڑھیوں کے جنگلے تیار کیے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ نئےسادہ دروازے سادہ گرلیں کھڑکیاں اور جنگلے بنائے جاتے ہیں۔ اور پرانے خراب ٹوٹے پھوٹے دروازے کھڑکیاں وغیرہ کی ویلڈنگ کی مرمت کا کام نہایت ہی تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ اپ کا اعتماد ہی ہمارا بھروسہ ہے اپ ہمارے پاس ایک دفعہ ضرور وزٹ کریں۔اور ہمیں خدمات کا موقع دیں۔ #housedesigns #modernhouse #luxuryinteriordesigner Kasur CNC Plazm @a & Laser Cutting @
How Cnc Laser cutting machines working and design tracing in autocad for CNC cutting machine.
#cncmachining #Plasma #design #tracing #autocad #CNC #Laser