23/07/2023
اسلام عليكم رحمه الله وبركاته
بسم الله والصلاة والسلام على رسول الله صلى الله عليه وسلم
وبعد
کراچی میں کہیں پر بھی کسی بھی مضہب یا کسی بھی مسلک یا سفید کالا کوئی بھی انسان کہاں پر بھی مہنگائی کی وجہ سے آنے والی مسئلے مسائل سے پریشان ہو کر خود کشی کرنے سے پہلے ایک بار مجھ سے رابطہ کریں انشاء الله رب رحمان کی مدد سے انشاء الله اس بھائی یا بہن کی پریشانی رب رحمان کی مدد سے انشاء الله دور ہو گئی
میں الله کو گواہ بنا کر کہتا ہوں
آپ کی پریشانی اب ہماری پریشانی ہے
آپ کے مسئلے مسائل اب ہمارے مسئلے مسائل ہے
او میرے بھائی او میری بہن اب ہماری آپ کی زمیداری اب ہمارے زمیداری ہے
رابطہ 03323769077
میں آپ کا خادم ( محمد بلیدی)
کراچی شاہ ٹاؤن سے