22/11/2025
خبردار
خبردار!
کچھ دھوکے باز افراد اخوت کے نام پر سادہ لوح عوام کو بلا سود قرض کا جھانسہ دے کر فیسوں کی مد میں ایزی پیسہ اور جاز کیش کے ذریعے رقم بٹور رہے ہیں۔ یہ لوگ جعلی ویب سائٹس، فیس بک پیجز، یوٹیوب چینلز اور واٹس ایپ نمبرز کا استعمال کر رہے ہیں۔
یاد رہے: اخوت آن لائن قرض کی درخواست وصول نہیں کرتا اور نہ ہی اس طرح قرض دیا جاتا ہے۔
اخوت ہمیشہ اپنے دفاتر کے ذریعے قرض دیتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے یا اپنی قریبی برانچ جانے کے لیے اخوت کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔
akhuwat.org.pk/