fans of Engr Nasrullah khan Durrani

fans of Engr Nasrullah khan Durrani civil engineering practices and tourist all over pakistan

22/04/2026
22/04/2026

وجیہ ثانی

22/04/2026

مردان میں پی ٹی آئی جلسے سے چیئرمین بیرسٹر گوہر، مرکزی رہنما اسد قیصر اور سہیل آفریدی نے خطاب کیا اورسہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ہی تحریک چلائیں گے، جس پر تبصرہ کرتے ہوئے شفقت چوہدری نے لکھا کہ "نہ ڈھولا ہوسی، نہ رولا ہوسی، بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی نے متفقہ موقف رکھا کہ خان کی کال پر تحریک چلائیں گے کیونکہ دونوں جانتے ہیں کہ ملاقات ہو نہیں رہی ، ملاقات ہو گی نہ ہدایت آئے گی" ان کا مزید کہنا تھاکہ یہ اسٹیبلیشمنٹ کے جوتوں کے طفیل عہدوں سے فائدے اٹھاتے رہیں گے ،انہوں نے خود پر مہر لگا دی۔

22/04/2026

15 سال حکومت کرنے کے باوجود کارکردگی دکھانے کے لیے کچھ نہ ہو، تو پھر اپنے ہی عوام کو بےوقوف بنانے کے لیے اس طرح کے ڈرامے کیے جاتے ہیں۔

Address

Karachi
Karachi
75200

Telephone

+923327873452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when fans of Engr Nasrullah khan Durrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to fans of Engr Nasrullah khan Durrani:

Share