20/03/2026
اسلام علیکم آپ کو آپ کے تمام اہل وعیال کو عید الفطر بہت بہت مبارک هو اس دعا کے ساتھ کہ اللہ ہمارے روزوں نمازوں اور دیگر عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ میری اور آپ سب کی دلی مرادیں پوری فرماۓ بارہا بار اللہ ہمیں اپنے گھر اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت نصیب فرمائیں اور روز محشر آپ ﷺ کے مبارک ہاتھوں سے حوض کوثر نصیب فرمائیں آمین