01/03/2025
رمضان المبارک کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
یہ بابرکت مہینہ رحمت، مغفرت اور نجات کی نوید لے کر آتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقدس مہینے کی برکتوں سے مالا مال کرے، ہمارے گناہ معاف فرمائے اور ہمیں تقویٰ اور صبر کی دولت سے نوازے۔
آیئے دعا، عبادت اور نیکیوں کے ذریعے اس مہینے کو بہترین بنائیں۔
رمضان کریم مبارک!