FM AUTO PARTS

FM AUTO PARTS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FM AUTO PARTS, Automotive Parts Store, Nazimabad No. 3, Karachi.

---🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰آؤ عہد کریں کہ اس پاک وطن کوترقی، امن اور محبت کی راہ پر لے جائیں۔یہ وطن ہماری پہچان ہے،اس کی ح...
13/08/2025

---

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

آؤ عہد کریں کہ اس پاک وطن کو
ترقی، امن اور محبت کی راہ پر لے جائیں۔
یہ وطن ہماری پہچان ہے،
اس کی حفاظت اور خدمت ہمارا ایمان ہے۔

پاکستان زندہ باد 💚✨

📢 نوکری کا موقع – کراچی 📍ہمیں کراچی میں موٹر سائیکل پارٹس کی سیلز کے لیے ماہر لڑکوں کی ضرورت ہے۔شرائط:✅ کم از کم 3 سال ک...
22/05/2025

📢 نوکری کا موقع – کراچی 📍

ہمیں کراچی میں موٹر سائیکل پارٹس کی سیلز کے لیے ماہر لڑکوں کی ضرورت ہے۔

شرائط:
✅ کم از کم 3 سال کا تجربہ موٹر سائیکل پارٹس کی سیلز میں
✅ اپنی بائیک اور اسمارٹ موبائل ہونا لازمی ہے
✅ میٹرک یا انٹر پاس امیدوار
✅ محنتی، ایماندار اور ٹیم ورک میں ماہر

💼 بہترین کمیشن اور سہولیات
🕐 مکمل وقت (Full-time)

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی تفصیلات اور تجربہ کے ساتھ فوری رابطہ کریں!

📞 رابطہ نمبر: [ا2625049-0336]
📍 مقام: کراچی















Ags Battery
16/02/2025

Ags Battery

Address

Nazimabad No. 3
Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM AUTO PARTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share