AFZAL enterprises

AFZAL enterprises We are giving our best service in cctv servilleance system with over 20 years of exprience, we have

HAPPY INDEPENDENCE DAY!
13/08/2024

HAPPY INDEPENDENCE DAY!

EID UL ADHA MUBARAKTO ALL FROM         ""AFZAL ENTERPRISES ""
17/06/2024

EID UL ADHA MUBARAK
TO ALL FROM
""AFZAL ENTERPRISES ""

21/05/2024

‏شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں ۔گھر کی چھت پر بیٹھیں لوگوں کے مکان دیکھیں۔ آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں ۔ کافی یا چائے کا کپ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں اور اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں. زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں اور اگر پھر بھی سکون نا آئے تو اس خالی کپ کودیکھیے.جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپ کے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے.
کون کیا کرتا ہے ،کیا کہتا ہے، کیا کھاتا ہے ،کیا پیتا ہے ، ان سب باتوں سے دور ہو کرصرف اپنا جائزہ لیجیے۔ اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے ۔
جی ہاں ، خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں کیونکہ کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں😌😌

Address

Karachi
74411

Opening Hours

Monday 11:00 - 18:00
Tuesday 11:00 - 18:00
Wednesday 11:00 - 18:00
Thursday 11:00 - 18:00
Friday 12:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 18:00

Telephone

+923212270700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFZAL enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AFZAL enterprises:

Share