Asif Malik

Asif Malik Asif Malik is an experienced professional Electrical Engineer having more than 7 years of experience

09/08/2023

جس طرح کسی پیاسے کوجب تک پانی نہیں مل جاتا اس وقت تک اس کا گزارا نہیں ہوسکتا بالکل اسی طرح انجینئر کیلئے بھی کسی انجینئرنگ ڈرائنگ کو سمجھے بغیر اسکا بھی گزارا نہیں ہوسکتا کسی بھی انجینئر اور ایسوسی ایٹ انجینئر کے لیے ڈرائنگ کو سمجھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ پیاسے کے لیے پانی۔
پاکستان میں پچھلی دو دہائیوں سے حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انجینئرز کیلئے جابز کے مواقع وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتے گئے ہیں اور وہ تمام بچے جو بچپن سے انجینئر بننے کا خواب سجائَےانتہائی محنت اور جانفشانی سے پڑھائی کرتے رہے انجینئر بننے کے بعد وہ گزشتہ کئی سالوں سے بیروزگار پھر رہے ہیں
دوستو! کنسٹرکشن سیکٹر اس وقت ایک ایسا سیکٹر ہے جس میں جابز کے مواقع آئے دن ملتے رہتے ہیں لیکن ان مواقعوں سے فائدہ وہی اٹھا سکتاہے جس کو اس سیکٹر کی بنیادی معلومات سے واقفیت ہو یعنی اسے پتہ ہو کہ اسکا رول کیا ہوگا اور اسے کس طرح کی زمہ داری دی جائیگی اور دیے گئے ٹاسک کو قابل عمل کیسے بنانا ہےتو عام طور پر ایسے امیدوار کو دوسروں پر ترجیح دی جاتی ہے
ان بنیادی معلومات میں سب سے اہم کسی ٹیکنیکل ڈرائنگ کو سمجھنا ہے کیونکہ کسی بھی کنسٹرکشن سائٹ پرساراکام ڈرائنگ کے مطابق ہی کروایا جاتاہے ہماری بدقسمتی یہ ہے ہماری یونیورسٹیز میں شائد ہی کہیںچ ایسا کچھ پڑھایا جاتا ہو جسکی وجہ سے شروع میں ہرانجینئر کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے
اور اکثر لوگوں کو انجینئرنگ کے بعد سمجھ ہی نہیں آرہا ہوتا کہ اسے کس فیلڈ میں اپنا کیریئر آگے بڑھانا ہے اور وہ اسی کشمکش میں اپنا قیمتی وقت ضائع کر دیتے ہیں
اگر آپ بھی اسی طرح اپنی منزل کا تعین نہیں کر پارہے تو آج ہی ہمارا ایک شارٹ کورس جوائن کریں جو آپکے کیریئر کو ایک سمت مہیا کرے گا اسکی تفصیلات درج ذیل ہیں
🔥 یہ کورس کن لوگوں کے لیے مفید ہے 🔥
🌹 فریش الیکٹریکل انجینئر
🌹 یونیورسٹی اسٹوڈنٹس
🌹فریش یا ایکپیرینسڈ ایسوسی ایٹ انجینٸرز
🌹 ایسے الیکٹریشنز جو کام تو سارا جانتے ہیں لیکن ڈرائنگ نہیں پڑھ سکتے
🌹ایسے تجربہ کار انجینئرز جو کسی مینٹینس فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن ان کا واسطہ مختلف Vendors سے پڑتا رہتا ہےاور وہ اس کو سمجھنا چاہتے ہیں۔
🌹ایسے انجینئرز جو اپنے کیریئر کو کسی کنسلٹنسی یا کنٹریکٹنگ فرم میں شروع کرنا چاہتے ہیں
🔥 کنسٹرکشن ڈرائنگز کے تمام الیکٹریکل لے آئوٹس🔥
🌹لائٹنگ لے آوؑٹ (Lighting Layout)
🌹پاور لے آوؑٹ (Power Layout)
🌹مین کیبل کنٹینمنٹ لے آوؑٹ (Main Cable Containment Layout)
🌹فائر الارم اور پبلک ایڈریس لے آوؑٹ (Fire Alarm & Public Address Layout)
🌹سی سی ٹی وی لے آوؑٹ (CCTV Layout)
🌹 ارتھنگ لے آوؑٹ (Earthing Layout)
🌹 تمام رائزر ڈرائنگز
🌹تمام سیکشنز ڈرائنگز
🔥 اضافی خصوصیات 🔥
🌹کیرئیر گائیڈنس
🌹پرائیویٹ انڈسٹری کے بارے تفصیلی سیشن
🌹 سی وی کے بارے چند بنیادی ٹپس
🔥 دورانیہ (Duration) 🔥
کورس 2 سیشن پر مشتمل ہوگا جن میں ہر سیشن 1 گھنٹے کے دورانیے پر مشتمل ہوگا۔
نوٹ: اگر مین کورس کنٹنس میں کچھ رہ جاۓ تو سیشنز کی تعداد زیادہ بھی ہوسکتی ہے
⏰ٹائمنگ ⏰
پہلا سیشن 12 اگست رات دس بجے
دوسرا سیشن 19 اگست رات دس بجے
🔥کورس میٹیریل 🔥
کورس میٹیریل کے طور پر ڈرائنگز کا مکمل سیٹ بھی شئر کیا جائیگا تاکہ ہر Participant اس کو تفصیلی طور پہ سمجھنے کی کوشش کرے اور اس کے جو بھی سوالات ہوں تو وہ اگلے سیشن میں پوچھ سکے اور اپنے کانسیپٹس کلیر کرتے جائے۔
🔥💸 فیس 💸 🔥
فیس: 1000روپے
رجسٹریشن کا طریقہ کار
📞 رجسٹریشن کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں:
03412150644

الحمدللہ پچھلے ہفتے کو ہمارے تیسرے بیج کا پہلا سیشن ہوا جس میں 11 سے 12 لوگوں نے شرکت کی اس سیشن میں ہم نے وہ تمام بنیاد...
27/07/2023

الحمدللہ پچھلے ہفتے کو ہمارے تیسرے بیج کا پہلا سیشن ہوا جس میں 11 سے 12 لوگوں نے شرکت کی اس سیشن میں ہم نے وہ تمام بنیادی معلومات جو ایک فریش انجینیئر کو کسی بھی کنسٹرکشن جابز کے حوالے سے انٹرویو میں پوچھی جا سکتی ہیں خاص طور پہ مختلف کیبل سائزز الیکٹریکل کنڈوٹ سائزز، اور بریکر سائزز کے بارے میں بتایا تاکہ کم از کم ان کو ان کے سٹینڈرڈ سائزز کا علم ہو جو مارکیٹ میں دستیاب ہے

اس کے بعد ہم نے مختلف ڈرائنگز کے بارے میں ان کو اگاہ کیا خاص طور پہ ہم نے پاور سسٹمز کی ڈرائنگز کو تفصیلی بیان کیا اس کے علاوہ ارتھنگ سسٹم کو بھی ڈسکس کیا گیا سیشن کے دوران مختلف سوالات کے جوابات بھی دیے گئے اور ڈرائنگز کا ایک مکمل سیٹ تمام پارٹیسپنٹس کے ساتھ شیئر کر دیا گیا تاکہ پورے ہفتے کے دوران وہ ڈرائنگز کو تفصیل سےاسٹڈی کریں

اس دوران اگر کہیں ان کو ڈرائنگ کو سمجھنے میں مشکلات پیش اتی ہیں تو وہ واٹس ایپ گروپ میں اس کیوری کو شیئر کرتے ہیں جس کا پھر ان کو جواب دیا جاتا ہے
اس کے علاوہ تمام پارٹیسپنٹس کو کیریئر گائیڈنس کے حوالے سے فری گائیڈ بھی کیا جاتا ہے اور پرسنل بیسز کے اوپر انہیں مفید ایڈوائس بھی کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے کریئر کو اگے بڑھا سکیں۔
اس ٹریننگ کا اگلا بیچ اگست میں شروع ہو رہا ہے اور اس کی رجسٹریشن سٹارٹ ہو چکی ہے

جس طرح کسی پیاسے کوجب تک پانی نہیں مل جاتا اس وقت تک اس کا گزارا نہیں ہوسکتا بالکل اسی طرح انجینئر کیلئے بھی کسی انجینئر...
14/07/2023

جس طرح کسی پیاسے کوجب تک پانی نہیں مل جاتا اس وقت تک اس کا گزارا نہیں ہوسکتا بالکل اسی طرح انجینئر کیلئے بھی کسی انجینئرنگ ڈرائنگ کو سمجھے بغیر اسکا بھی گزارا نہیں ہوسکتا کسی بھی انجینئر اور ایسوسی ایٹ انجینئر کے لیے ڈرائنگ کو سمجھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ پیاسے کے لیے پانی۔
پاکستان میں پچھلی دو دہائیوں سے حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انجینئرز کیلئے جابز کے مواقع وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتے گئے ہیں اور وہ تمام بچے جو بچپن سے انجینئر بننے کا خواب سجائَےانتہائی محنت اور جانفشانی سے پڑھائی کرتے رہے انجینئر بننے کے بعد وہ گزشتہ کئی سالوں سے بیروزگار پھر رہے ہیں
دوستو! کنسٹرکشن سیکٹر اس وقت ایک ایسا سیکٹر ہے جس میں جابز کے مواقع آئے دن ملتے رہتے ہیں لیکن ان مواقعوں سے فائدہ وہی اٹھا سکتاہے جس کو اس سیکٹر کی بنیادی معلومات سے واقفیت ہو یعنی اسے پتہ ہو کہ اسکا رول کیا ہوگا اور اسے کس طرح کی زمہ داری دی جائیگی اور دیے گئے ٹاسک کو قابل عمل کیسے بنانا ہےتو عام طور پر ایسے امیدوار کو دوسروں پر ترجیح دی جاتی ہے
ان بنیادی معلومات میں سب سے اہم کسی ٹیکنیکل ڈرائنگ کو سمجھنا ہے کیونکہ کسی بھی کنسٹرکشن سائٹ پرساراکام ڈرائنگ کے مطابق ہی کروایا جاتاہے ہماری بدقسمتی یہ ہے ہماری یونیورسٹیز میں شائد ہی کہیںچ ایسا کچھ پڑھایا جاتا ہو جسکی وجہ سے شروع میں ہرانجینئر کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے
اور اکثر لوگوں کو انجینئرنگ کے بعد سمجھ ہی نہیں آرہا ہوتا کہ اسے کس فیلڈ میں اپنا کیریئر آگے بڑھانا ہے اور وہ اسی کشمکش میں اپنا قیمتی وقت ضائع کر دیتے ہیں
اگر آپ بھی اسی طرح اپنی منزل کا تعین نہیں کر پارہے تو آج ہی ہمارا ایک شارٹ کورس جوائن کریں جو آپکے کیریئر کو ایک سمت مہیا کرے گا اسکی تفصیلات درج ذیل ہیں
🔥 یہ کورس کن لوگوں کے لیے مفید ہے 🔥
🌹 فریش الیکٹریکل انجینئر
🌹 یونیورسٹی اسٹوڈنٹس
🌹فریش یا ایکپیرینسڈ ایسوسی ایٹ انجینٸرز
🌹 ایسے الیکٹریشنز جو کام تو سارا جانتے ہیں لیکن ڈرائنگ نہیں پڑھ سکتے
🌹ایسے تجربہ کار انجینئرز جو کسی مینٹینس فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن ان کا واسطہ مختلف Vendors سے پڑتا رہتا ہےاور وہ اس کو سمجھنا چاہتے ہیں۔
🌹ایسے انجینئرز جو اپنے کیریئر کو کسی کنسلٹنسی یا کنٹریکٹنگ فرم میں شروع کرنا چاہتے ہیں
🔥 کنسٹرکشن ڈرائنگز کے تمام الیکٹریکل لے آئوٹس🔥
🌹لائٹنگ لے آوؑٹ (Lighting Layout)
🌹پاور لے آوؑٹ (Power Layout)
🌹مین کیبل کنٹینمنٹ لے آوؑٹ (Main Cable Containment Layout)
🌹فائر الارم اور پبلک ایڈریس لے آوؑٹ (Fire Alarm & Public Address Layout)
🌹سی سی ٹی وی لے آوؑٹ (CCTV Layout)
🌹 ارتھنگ لے آوؑٹ (Earthing Layout)
🌹 تمام رائزر ڈرائنگز
🌹تمام سیکشنز ڈرائنگز
🔥 اضافی خصوصیات 🔥
🌹کیرئیر گائیڈنس
🌹پرائیویٹ انڈسٹری کے بارے تفصیلی سیشن
🌹 سی وی کے بارے چند بنیادی ٹپس
🔥 دورانیہ (Duration) 🔥
کورس 2 سیشن پر مشتمل ہوگا جن میں ہر سیشن 1 گھنٹے کے دورانیے پر مشتمل ہوگا۔
نوٹ: اگر مین کورس کنٹنس میں کچھ رہ جاۓ تو سیشنز کی تعداد زیادہ بھی ہوسکتی ہے
⏰ٹائمنگ ⏰
22 جولائی رات دس بجے کو آن لائن ہونگے
🔥کورس میٹیریل 🔥
کورس میٹیریل کے طور پر ڈرائنگز کا مکمل سیٹ بھی شئر کیا جائیگا تاکہ ہر Participant اس کو تفصیلی طور پہ سمجھنے کی کوشش کرے اور اس کے جو بھی سوالات ہوں تو وہ اگلے سیشن میں پوچھ سکے اور اپنے کانسیپٹس کلیر کرتے جائے۔
🔥💸 فیس 💸 🔥
فیس: 1000روپے
رجسٹریشن کا طریقہ کار
📞 رجسٹریشن کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں:
03412150644

As we know that there is a huge gap between academia and industry practices so fresh engineers find it difficult to meet...
24/08/2022

As we know that there is a huge gap between academia and industry practices so fresh engineers find it difficult to meet the demands of the recruiters in the Industry. To bridge this gap, we have started a short course named as “Earthing System Design".

Evidently, Engineers in Pakistan are facing lack of Job opportunities because of the shrinking of industry in last two decades due to various reasons like shortage of electricity, law & Order situation. However, Construction sector is continuously going on irrespective of the circumstances all over the country.

Moreover, Construction sector covers a huge numbers of engineers for the ex*****on and commissioning of different projects. People who are familiar with roles and responsibilities and understands the technicalities of the systems, have always been given preference over other candidates.

Earthing system is one of the most important aspect of electrical system to ensure human and equipment safety. It provides alternate path to pass fault current to the ground.

⚡️Who should attend this course?
⚡️Fresh Electrical Engineers, Experienced Engineers, Supervisors
⚡️Fresh or experienced diploma holder/ technicians
⚡️Maintenance professionals

📒📒📒Main Course:

💥What is earthing? Its importance
💥What is difference between earthing, grounding and bonding?
💥Parts of a earthing systems
💥Terminologies used in earthing system (Earthing lead, bonding conductor, ECP, Chamber, electrode,
💥Earthing system schematics
💥Earthing system Layout Drawings
💥Sizing of Earth electrode and earth conductor

⚡️⚡️⚡️Additional Features:
Career Guidance
Network Growth
Tips for Job Hunting
⏰⏰Duration:
This course is comprised of 1 sessions of 2 hourswhich will be on 27/08/2022. Sessions will be on on Zoom at 10:00 PM to 12:00 AM.

📒📒📒Course Material:

During the course, a complete set of soft copy earthing drawings will be shared with the participants to have deep understanding of the drawings.

Even though, Investing in yourself may be the most profitable investment you ever make. It yields not only future returns, but often a current pay-off as well. Mostly, People pay more focus to invest on their physical appearance but rarely agree to invest on their inner selves. Despite of the fact, Investment on physical appearance are ephemeral, while investment on mind is eternal.

Meanwhile, The best way to achieve a better quality life, and be successful, productive, and satisfied is to place a priority on investing in both personal and professional growth. The effort you put into consistently investing in yourself plays a large role in determining the quality of your life now and in the future.

A very nominal fee is being charged just to ensure participation of the serious candidates only,

💥💥Charges: Rs. 1000/ Only

💥💥Registration Process:

Registration process starts by showing your interest in the course on given contact number or email address. After this , you will be given account details for payment of the course. After submission of charges, you will have to send your Name, City, University, Graduation year along with payment details for confirmation.

Once you get confirmation, it means you are enrolled in the course. After registration, you will be given pre requisite guidelines to have better understanding of things prior starting of the course.

📞📞 Contact details are given below:

Contact #: 0341-2150644
👝👝 Address: [email protected]

During dealing with Circuit Breakers, understanding of How to read Nameplate of Miniature Circuit Breaker is very import...
16/07/2022

During dealing with Circuit Breakers, understanding of How to read Nameplate of Miniature Circuit Breaker is very important for any individual who involves in dealing with Circuit Breakers. To Read Nameplate of Miniature Circuit Breaker, this article is for you.

MCB (Miniature Circuit Breaker) is very common protection device (Such as fuse) used in domestic and Industrial application. It is very important device, which is to be procured with care.

But when we use to visit shops or take advice of our “expert” electrician then in most of time, without any technical consideration they advise for a particular brand. For us, especially who is not from electrical background, it is very tough to understand technical points of MCB.

We just see the MCB rating and buy it. It is really a wrong practice. Your electrician or shopkeeper may be suggesting you the right product but you also should know about it while purchasing.

Deciding MCB is very simple. Most of the data is generally printed on a MCB. Only few local companies hide information and you can easily ignore them. We would like to tell you about printed information of MCB.
Operating Voltage: It is in Volts and is the operational voltage for which current rating is said. In three phase it is usually 400V or 415 V. For single phase it is 230V or 240V. Choose as per your application only.
Parameters:
Model Number:

All reputed manufacturer has a particular code of each device type. It will be very easy to communicate with seller or manufacturer, if you quote the model no., in case of any service complaint.

To read complete article:

https://www.theelectricalcontractors.org/how-to-read-nameplate-of-miniature-circuit-breaker-mcb/

10/07/2022
Internship Opportunities for Students
07/07/2022

Internship Opportunities for Students

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif Malik:

Share