24/02/2026
🌙 رمضان المبارک راشن اپیل 🌙
رمضان صرف عبادت کا مہینہ نہیں، احساس کا مہینہ بھی ہے۔ ہمارے اردگرد ایسے سفید پوش اور مستحق خاندان موجود ہیں جو سحری اور افطاری کی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں، مگر اپنی مجبوری زبان پر نہیں لاتے۔
آئیں اس رمضان کسی گھر کا چولہا بجھنے نہ دیں۔
صرف 8500 روپے میں ایک مکمل راشن پیکج دے کر آپ ایک خاندان کے لیے سکون، خوشی اور دعا کا سبب بن سکتے ہیں۔
آپ کا عطیہ ان کے لیے راشن نہیں، امید کی کرن ہے۔
آئیں، اپنے صدقات و زکوٰۃ کے ذریعے رمضان کی برکتیں اُن گھروں تک پہنچائیں جہاں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
🌾For Donations:
Title: Sustainable Development Organization
A/C #: 1701002362510001
IBAN #: PK11MCIB1701002362510001
Bank: MCB Islamic Bank Ltd.