28/07/2024
آگے بڑھیے! باعزت روزگار کمائيں
آج ہی ہمارا ٹريننگ انسٹيٹیوٹ جوائن کريں۔
تحاد ٹریننگ سینٹر ہیوی مشینری جیسے شوول، موبائل کرین، 22 وھیلر ٹرالا، فورک لفٹر، جے سی بی، گریڈر وغیرہ کی بہترين پريکٹيکل ٹريننگ فراہم کررہا ہے۔
ہم عمل سے سیکھنے کی پراکٹیکل فلسفہ پر عمل کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے تربیتی پروگرام میں عملی استعمال پر توجہ دی جاتی ہے، جس میں آپ کو تجربہ کار اور تجویز شدہ انسٹرکٹرزکی زيرنگرآنی میں انٹرنيشنل ليول کی پريکٹيکل ٹريننگ دی جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ ہم آپ کو مفت ڈپلومہ اور مفت رہائش کی سہولت فراہم کر رہيں ہيد يں-
مزيد معلومات کے ليے نيچے ديے گئے نمبروں پر اپھی رابطہ کريں-
0300-9199732
0345-9399091
0332-8519869
🏢 26 Number Chungi, Islamabad